Wed, 06 Jun 2018 23:19:22
سپریم کورٹ نے بدھ کو رجنی کانت کی فلم’کالا‘کی ریلیز پر روک سے انکار کر دیا۔’کالا‘سات جون کو ریلیز ہونی ہے۔اس سے پہلے کرناٹک ہائی کورٹ نے بھی ریاستی حکومت کو ہدایت دی تھی کہ وہ ’کالا‘کو سینما گھروں میں پرامن طریقے سے ریلیز کے لئے ضروری سیکورٹی انتظامات کرے۔
View more
Wed, 06 Jun 2018 23:15:31
فوج نے جموں کشمیر کے ماچھل سیکٹر میں کنٹرول لائن پر تین دہشت گردوں کو مار گرانے کے ساتھ ہی دراندازی کی کوشش آج ناکام کر دی۔
View more
Wed, 06 Jun 2018 23:13:12
دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے پونے پولیس کے ساتھ مشترکہ آ پیرشن کرکے کورے گؤں تشدد کے ملزم رونا جیکب ولسن کو دہلی کے منیرکا واقع ڈی ڈی اے فلیٹ سے گرفتار کیا ہے۔
View more
Wed, 06 Jun 2018 23:07:25
سنندا پشکر قتل کیس میں ملزم بنائے جانے کے بعد کانگریس لیڈر ششی تھرور کو بڑی راحت ملی ہے۔ای ڈی آئی پی ایل کیس کی تحقیقات نہیں کرے گا۔
View more
Wed, 06 Jun 2018 23:04:29
ایک ملک، ایک انتخابات کو لے کر سرکاری کمیٹی کی رپورٹ آنے کے بعد اکھلیش یادو نے بی جے پی کو چیلنج کیا ہے کہ وہ 2019 کے ساتھ ہی سارے انتخابات کرا لے، سماجوادی پارٹی اس کے لئے تیار ہے۔
View more
Wed, 06 Jun 2018 22:54:40
دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ نے اترپردیش کو دہلانے کی دھمکی دی ہے ، جس کے بعد ریاست بھر میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور سیکورٹی سخت کردی گئی ہے ۔
View more
Wed, 06 Jun 2018 22:51:02
جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے وادی کشمیر میں رمضان سیز فائر کے باوجود دہشت گردوں کے حملے جاری رہنے پر ناراضگی کا اظہار کی ہے۔
View more
Wed, 06 Jun 2018 18:40:09
کرناٹک کے وزیراعلیٰ کماراسوامی نے بالاخر 25 ارکان کو حلف دلاتے ہوئے اپنی وزارت کی توسیع کرلی، جس کے ساتھ ہی کانگریس اور جے ڈی ایس کے کئی ارکان میں وزارت نہ ملنے پر سخت ناراضگی پائی جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy