Thu, 14 Jun 2018 11:05:44
بنگلورو کے جئے نگر اسمبلی حلقہ کے چناؤمیں کانگریس اور بی جے پی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا تھا۔ دونوں پارٹیوں کے لئے یہ انتخاب وقار کا مسئلہ بنا ہوا تھا۔ آخر کار کا نگریس امیدوار سومیا ریڈی نے بی جے پی امیدوار بی این پرہلاد بابو کو 2889 ووٹوں کی اکثریت سے شکست دے کر بی جے پی سے یہ سیٹ چھین لی ہے۔
View more
Thu, 14 Jun 2018 10:40:22
بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور کے قریب بیلور کراس نیشنل ہائی وے پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی،جبکہ کار پر سوار دیگر تین لوگ زخمی ہوگئے۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 23:24:17
ممبئی کے ورلی میں 33 منزلہ عمارت میں آگ لگی۔ آگ بالائی منزل میں لگی ہے۔واضح ہو کہ اس عمارت میں دیپکا پادوکون کی بھی رہائش گاہ بھی ہے ۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 23:09:33
بھیو مہاراج کی لاش آج اندور میں ان کے گھر پہنچی، ان کی موت سے پورا خاندان غم میں ڈوبا ہے۔ بھیونے بدھ کو خود سے اپنی کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی کی تھی۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 23:02:46
بہار کے بدنام زمانہ سرجن گھوٹالہ معاملے میں سی بی آئی نے شکنجہ کسا ہے۔ سرجن گھوٹالہ معاملے میں سی بی آئی نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے،
View more
Wed, 13 Jun 2018 19:02:39
عیدالفطر کے پیش نظر آج سرکیوٹ ہائوس میں بھٹکل تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے پیس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلم اور غیرمسلم دونوں کمیونٹی کے مختلف اداروں کے ذمہ داران موجود تھے۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 12:51:56
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو ٹوئٹر پر اپنا فٹنس ویڈیو پوسٹ کیا ہے جس میں وہ دھیان لگاتے اور ٹریک پر واک کرتے نظر آ رہے ہیں۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 12:43:59
فلپائن کے ایک فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ اتوار کے روز باغیوں کی بم بنانے والی ایک فیکٹری پر فضائی اور زمینی حملوں میں داعش کے حامی کم ازکم 15 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy