Wed, 13 Jun 2018 00:06:45
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ان کی کابینہ کے ساتھی اپنے مطالبات کو لے کر رات بھر لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر میں بیٹھے رہے۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 00:02:16
سپریم کورٹ نے جمعرات تک کیلئے اس عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اترپردیش پبلک سروس کمیشن کے مینس اگزامینیشن کو روک دیا جائے۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 23:50:26
جنوبی کشمیر کے پلوامہ اور اننت ناگ اضلاع میں پیر اور منگل کی درمیانی شب کو جنگجوؤں کی جانب سے سیکورٹی فورسز پر کئے گئے دو مختلف حملوں میں ریاستی پولیس کے 2 اہلکار ہلاک
View more
Tue, 12 Jun 2018 23:48:25
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جنگجوؤں کے حملے میں دو پولیس اہلکاروں کی موت واقع ہوجانے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے قاتل جہنم کے حقدار ہیں۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 23:43:25
حالت بگڑنے کے بعد ڈاکٹر کفیل خان کے بھائی کاشف جمیل کو لکھنو واقع کنگ جارج میڈیکل کالج اسپتال میں ریفر کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 23:40:58
بھیوجی مہاراج انّا ہزارے کی تحریک کے دوران اس وقت زیر بحث آئے تھے جب انہوں نے حکومت اور مظاہرین کے بیچ ثالثی کی تھی۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 23:30:32
کانگریس نے مطالبہ کیا ہے کہ بھیومہاراج کے آج اندور میں مبینہ طور پر گولی مارکر کی گئی خودکشی کے معاملے کی سی بی آئی جانچ ہو۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 23:21:50
اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما ابھے سنگھ چوٹالہ نے وزیر اعلی کے عہدے کے امیدوار کو لے کر چل رہی بات چیت پر فل اسٹاپ لگاتے ہوئے کہا کہ اسمبلی انتخابات میں جیتنے کی پوزیشن میں اوم پرکاش چوٹالہ ہی صوبہ کے وزیر اعلی بنیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy