Sat, 23 Jun 2018 11:07:36
ریاست میں جرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات پر قابو پانے اور نظم وضبط کو سختی سے نافذ کرنے کو یقینی بنانے ریاستی وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے آج پولیس افسرو ں کو سخت ہدایت دی ہے ۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 11:02:57
بنگلورو میں بجلی کی دیکھ بھال کے کنٹراکٹروں کی جانب سے جاری احتجاج کا معاملہ بروہت بنگلور مہانگر پالیکے( بی بی ایم پی ) کونسل اجلاس میں زور پکڑا اور 30کروڑ روپئے کا بقایا ادا نہ کئے جانے کو لے کر حکمران اور اپوزیشن جماعت کے اراکین نے شدید ناراضی کا اظہار کیا۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 10:57:56
ریاستی مخلوط حکومت کا پہلا اسمبلی اجلاس اگلے ماہ2جولائی سے شروع ہوگا۔ اس دن ریاستی گورنر لجس لیٹرس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ریاستی کابینہ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیاہے ۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 10:51:53
ریاستی وزیر برائے خوراک وشہری رسدات اور امور اقلیت بی زیڈ ضمیر احمد خان نے دو دن قبل کرناٹک حج بھون کا نام جنگ آزادی کے اولین مجاہد ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 00:14:38
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے اس سال کے آخر میں اوراگلے سال ہونے والے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
View more
Fri, 22 Jun 2018 23:57:37
منگلورو کے پمپ ویل علاقے میں واقع مشہور ہوٹل انّا پورنا لاڈجنگ میں چلائے جارہے جسم فروشی کے اڈے پر میسورو کی این جی او ’وڈاناڈی سمستھا‘ کے کارکنان اور کدری پولیس نے مشترکہ چھاپہ مارتے ہوئے بنگلہ دیشی لڑکیوں سمیت 6خواتین کو بچالیا ہے۔
View more
Fri, 22 Jun 2018 23:47:13
نیتاڈے گاؤں میں فنڈیجے نامی مقام پرایک پانچویں جماعت کے طالب علم نے اپنی حاضر دماغی اور جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ساتھی کو بڑی تیز رفتار ی سے بہتے ہوئے نالے میں غرق ہونے سے بچالیا۔
View more
Fri, 22 Jun 2018 20:47:27
بھٹکل کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں ایک خاتون بچہ کو جنم دینے کے بعد انتقال کرگئی۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ گھروالوں کا الزام ہے کہ اس خاتون کی موت ڈاکٹر کی لاپراہی سے ہوئی ہے، مگر اُدھر اسپتال کے ایک ذمہ دارکا کہنا ہے کہ یہ ایک حادثاتی موت ہے اور ڈاکٹر کبھی لاپراہ نہیں ہوتے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy