Sun, 17 Jun 2018 11:07:35
رمضان کےمقدس مہینے میں جموں وکشمیر میں دہشت گردوں نے اغوا کرنے کے بعد فوج کے جوان اورنگ زیب کا قتل کردیا ۔ ہفتہ کو اورنگ زیب کی موت سے پہلے کا ایک مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا ، جس ویڈیو میں فوجی جوان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
View more
Sun, 17 Jun 2018 11:03:54
جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کی پریس کالونی میں جمعرات کی شام نامعلوم بندوق برداروں نے سینئر صحافی شجاعت بخاری کی گاڑی پر حملے کرکے انہیں اور ان کے دو ذاتی محافظین (پی ایس اوز) کو ہلاک کردیا۔
View more
Sun, 17 Jun 2018 10:57:39
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کی حالت خراب ہے، اقتدار مخالف لہر ہر طرف نظر آرہی ہے، لہذا اب انتخابی چہرہ شیوراج نہیں ہوں گے اور کم از کم 130 موجودہ بی جے پی ممبران اسمبلی کے ٹکٹ کاٹے جائیں گے، اتنا ہی نہیں کانگریس کو کمزور سمجھنے کی بھول کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی، یہ پیغام کسی اور نے نہیں بلکہ پارٹی صدر امت شاہ نے مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو دیا ہے۔
View more
Sun, 17 Jun 2018 10:51:36
ممبئی میں چاند کی عام رویت ہونے کے بعد سے عروس البلاد میں جشن کا سماں بندھ گیا اورسنیچر کی صبح شہر بھر کی مساجد میں فرزندان توحید نے نماز دوگانہ اداکی اور اپنے رب کے حضور سجدہ شکر اداکیا کہ ماہ صیام کے دوران اُس نے روزہ رکھنے اور مختلف عبادات کی توفیق عطا کی ۔
View more
Sun, 17 Jun 2018 10:41:26
ملک بھر میں جہاں عید اور مہارانا پرتاپ جینتی ایک ساتھ منائی جا رہی ہے، وہیں شاجاپور میں دو فرقوں کے درمیان پرتشدد جھڑپ میں کئی لوگ زخمی ہو گئے، حالات کو قابو کرنے کے لئے دفعہ 144 لگا دی گئی ہے۔
View more
Sun, 17 Jun 2018 10:33:44
رمضان المبارک کے اختتام پر عیدالفطر کا تہوار پورے ملک میں جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔ عید کی نماز ادا کر کے خاص طور سے ملک میں امن کیلئے دعا مانگی گئی۔
View more
Sun, 17 Jun 2018 10:29:44
حیدرآباد سمیت دونوں تلگوریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں عید الفطر روایتی جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی۔ عوام نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ تلنگانہ کے دارالحکومت شہر حیدرآباد میں بھی روح پرور اجتماعات دیکھے گئے ۔
View more
Sun, 17 Jun 2018 10:23:28
ریاست کے ایک نامور صنعت کار کا بیٹا ودوت کے ساتھ مارپیٹ کرنے کے معاملہ میں پچھلے 4؍مہینوں سے جیل کی سزا کاٹ رہے شانتی نگر اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی این اے حارث کے فرزند محمد نلپاڈ کو کرناٹک ہائی کورٹ نے آخرکار آج مشروط ضمانت دے دی۔ اس معاملہ میں پولیس نے متعلقہ عدالت میں چارج شیٹ داخل کردی ہے۔
View more
Sat, 16 Jun 2018 21:21:29
دبئی سے آنے والی ایئر انڈیاایکسپریس فلائٹ AIE 814کومنگلورو ایئر پورٹ کے بجائے کوچی ایئر پورٹ پر لینڈ کرانے سے ناراض مسافروں نے کوچی ایئر پورٹ کے رن وے پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ایئر انڈیا کے کوتاہی اور غفلت پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy