Sat, 23 Jun 2018 23:45:28
آج جن سنگھ کے بانی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی برسی پر بی جے پی نے جموں میں بڑی ریلی کی جسے امت شاہ نے خطاب کیا۔ امت شاہ نے کہا کہ کانگریس بتائے کہ ان کی پارٹی اور لشکر میں کیا تعلق ہے کیونکہ کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد کا بیان آتے ہی لشکر نے اس کی حمایت کی تھی ۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 23:17:54
مہاراشٹر میں ایک بار استعمال کرکے پھینک دئے جانے والی پلاسٹک مصنوعات پر 23 جون کی درمیانی شب سے پابندی لاگو ہو رہی ہے۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 22:56:38
سری نگر میں آج موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ اگرچہ اننت ناگ اور پلوامہ اضلاع میں اس پر لگی پابندی ابھی جاری رہے گی اس سے پہلے کل قانون اور نظام برقرار رکھنے کے لئے احتیاط کے طور پر ان کی خدمات کو معطل کر دی گئی تھی۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 22:50:48
اترپردیش میں اناؤ کے اسیون میں ریت سے لدا ایک ٹرک ایک انووا کار پر پلٹ گیا جس سے اس میں سوار ایک ہی خاندان کے چار ارکان سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 22:44:41
موصولہ اطلاع کے مطابق گجرات میں ضلع امریلی کے پیپاواؤ میرین علاقہ میں ایک ٹرک کے پل سے پلٹ جانے سے ٹرک سوار سمیت سات افراد کی موت ہو گئی اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 22:27:18
وادی کشمیر میں چلنے والی ریل خدمات ہفتہ کو ایک دن کے لئے معطل کردی گئیں۔ یہ خدمات جمعہ کو ایک روز کی معطلی کے بعد بحال کی گئی تھیں۔
View more