Tue, 19 Jun 2018 10:39:53
دہلی کے براڑی کے سنت نگر میں گینگ وار کے درمیان جم کر گولی باری ہوئی ہے جس میں ایک خاتون سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے اور 2۔3 افراد زخمی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ دونوں و کے درمیان کئی راؤنڈ فائرنگ ہوئی۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 10:36:37
ڈوکلام تنازعہ کے بعد اب چین نے بھارت کے ساتھ تعلقات کو معمول کی سمت لانے کے تئیں پہل کی ہے۔ ایک پروگرام میں بھارت میں چین کے سفیر نے کہا ہے کہ ہم ایک اور ڈوکلام جیسا واقعہ کو نہیں جھیل سکتے ہیں۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 10:25:30
سڑکوں کی بدحالی کے سبب شہر میں ٹریفک جام کا مسئلہ پیش آیا ہے جسے دور کرنے کیلئے تارکول کے بجائے کانکریٹ کی سڑکیں بچھائی گئی ہیں ۔ اولڈ مدراس روڈ کو اولڈ ایرپورٹ روڈ سے جوڑنے والے 2.6کلومیٹر طویل سرنجن داس روڈ پر کانکریٹ کی سڑک تعمیر کی گئی ہے ۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 10:21:22
ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، تھرڈ پارٹی انشورنس پریمیم کی فیس میں اضافے کے خلاف کرناٹک سمیت ملک بھر میں لاری مالکان کی غیر معینہ مدت ہڑتال آج سے شروع ہوچکی ہے۔ اس ہڑتال میں کل سے مزید شدت لائی جائے گی۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 00:27:27
اترپردیش کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف ) نے پولیس سپاہی بھرتی امتحان سے پہلے نقل کرانے والے گرو ہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے 17لوگوں کو گرفتار کرلیا۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 00:22:21
کولکاتہ اورآس پاس علاقے میں درجہ حرارت 41 ڈگری سیلسیئس تک پہنچ گیا ہے اس کی وجہ سے شاہراہ پر چلنا مشکل ہے اوراگلے دو دن تک بار ش کا امکان بھی نہیں ہے۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 00:13:00
وادی کشمیر میں ’رمضان سیز فائر‘ کی مدت ختم ہونے کے ساتھ ہی سیکورٹی فورسز نے کارڈن اینڈ سرچ آپریشنز اور ناکے بٹھاکرگاڑیوں اور مسافروں کی تلاشی لینے کا سلسلہ بحال کردیا ہے۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 00:07:12
نوجوانوں کے امور کھیلوں کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) کرنل راجیہ وردھن راٹھورنے سابق بین الاقوامی تیراندازاورارجن ایوارڈ یافتہ جناب لمبارام کے لیے 5 لاکھ روپے کی خصوصی مالی امداد کو منظوری دی ہے۔
View more