Tue, 19 Jun 2018 23:34:44
محکمہ دفاع کے لیے سائبر سیکورٹی فریم ورک سے متعلق ایک ورک شاپ کا وزارت دفاع کے دفاعی سامان کی تیاری سے متعلق محکمے ڈی ڈی پی نے انعقاد کیا۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 23:26:32
عورتوں اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ مینکاسنجے گاندھی نے آج یہاں ایک تقریب کے دوران بچوں کے خلاف جرائم کے سلسلے میں پولیس کے لئے قانونی عمل کے بارے میں ایک کتابچہ جاری کیا۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 23:19:51
زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر جناب رادھا موہن سنگھ نے آج نئی دہلی میں اپنے نیپالی ہم منصب اورنیپال کے زراعت ، زمین بندوبست اور امداد باہمی کے وزیر جناب چکرپانی کھنال سے ملاقات کی
View more
Tue, 19 Jun 2018 18:02:54
جموں کشمیر میں بی جے پی نے محبوبہ مفتی سرکار سے اپنی حمایت واپس لے لی ہے جس کے ساتھ ہی ریاست میں تین سالوں سے چلی آرہی گٹھ بندھن سرکار ختم ہوگئی ہے۔ بی جے پی کے سرکار سے الگ ہونے کی اطلاع کے فوری فوری بعد محبوبہ نے گورنر این این بوہرا کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 17:20:44
ریاست کرناٹک کے ضلع چکمنگلور کے کڈور تعلقہ کے گریا پور میں ہائی وے پر ایک پٹرول ٹینکر اُلٹ جانے کے نتیجے میں سو میٹر سے زائد رقبہ تک آگ پھیلنے کے ساتھ ساتھ کم ازکم دو لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 12:43:12
بیلجئیم نے فیفا ورلڈ کپ فٹ ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے پیر کو یک طرفہ انداز میں پانامہ کو گروپ جی میں تین۔صفر سے شکست دی۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 12:38:06
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں عالمی چمپئن ٹیم آسٹریلیا 34 سال میں پہلی بار کم ترین رینک نمبر 6 پر پہنچ گئی، جبکہ پاکستان پانچویں پوزیشن پر ہے۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 12:32:27
اقوام متحدہ کی پناہ گزین کی خصوصی ایلچی انجلینا جولی نے عراق میں دہشت گردی سے سب سے متاثرہ علاقے موصل کا دورہ کیا اور عالمی برادری سے تباہ حال شہر کے بے گھر رہائشیوں کی دوبارہ اپنے گھروں میں آبادکاری کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 12:27:45
صوبہ ننگرہار میں کے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر نجیب اللہ کماوال کے حوالے سے کہا ہے کہ ہفتہ کو ہونے والے اس حملے میں 65 افراد زخمی بھی ہوئے۔افغان حکام نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران مشرقی صوبہ ننگرہار میں افغان جنگجوؤں کے ایک اجتماع پر خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy