Thu, 28 Jun 2018 13:47:30
شہر کے بس اسٹانڈ کے قریب ایک مقام پر جسم فروشی کاکاروبار چلانے کی مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد پولیس سب انسپکٹر ڈاکٹر منجوناتھ نائک کی قیادت میں پولیس کی ٹیم نے چھاپہ مارا اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ساتھ ہی جسم فروشی کے لئے استعمال کی جانے والی نوجوان لڑکی کو رہا کروادیا۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 13:42:58
کاسرگوڈ سے دبئی کے لئے روانہ ہونے والے 2خاندانوں کے 11افراد15جون سے بڑے ہی پراسرار انداز میں لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 13:21:20
بھٹکل مخدوم کالونی میں واقع شاہین اسپورٹس سینٹر کا عید ملن پروگرام بروز جمعرات21جون 2018 کو مینگو فارم میں منعقدہ ہوا۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 12:36:32
ہماچل پردیش کے منالی شہر5 نوجوانوں نے 12ویں کلاس کی طالبہ کے ساتھ3دن تک عصمت دری کی۔ پولیس نے آج بتایا کہ انہیں 17 جون کو12ویں کلاس کی دو لڑکیوں کے غائب ہونے کی شکایت ملی تھی۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 12:30:49
کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو فخر کرنا چاہئے کہ جس کرسی وہ بیٹھے ہیں اس پر کبھی پنڈت جواہر لال نہرو بیٹھا کرتے تھے۔ مودی اب کبھی دوبارہ انتخابات نہیں جیت سکتے ہیں۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 12:23:45
پریرا اور دل روان پریرا نے 63 رن کی ساجھیداری کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹسٹ کے چوتھے دن سری لنکا کو چار وکٹ سے دلچسپ میچ میں جیت دلاتے ہوئے تین میچوں کی سریز 1-1سے ڈرا کردی ہے۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 12:20:24
گجرات کے کَچھ یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کے ساتھ اے بی وی پی کارکنان کے ذریعہ بدسلوکی کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے پیش نظر یونیورسٹی کے دیگر اساتذہ میں ناراضگی کا عالم ہے۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 12:16:11
وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ ملک کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا موازنہ ہٹلر سے کیے جانے پر کانگریس نے بی جے پی کے خلاف حملہ آور رخ اختیار کر لیا ہے۔ اس معاملے پر بولتے ہوئے انڈین ویمن کانگریس کی صدر سشمتا دیو نے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی پارٹی بی جے پی کی سخت تنقید کی۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 12:13:26
جھارکھنڈ ضلع لاتیہارکے چپادوہر تھانہ علاقہ کے بدھ پہاڑ علاقے میں نکسلیوں کی طرف سے بچھائیگئیبارودی سرنگ کے دھماکے میں جھارکھنڈ جگوار کے چھ جوان شہید ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy