Thu, 28 Jun 2018 23:39:29
وزیر اعظم نریندر مودی نے مشرقی یوپی کے مگہر پہنچ کر سنت کبیر کی سمادھی کی زیارت کی اور پھر مزار پر جا کر چادر چڑھائی۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم نے یہاں 24 کروڑ کی لاگت سے بننے والی کبیر اکیڈمی کا سنگ بنیاد رکھا۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 23:33:18
دہلی کے چیف سکریٹری انشو پرکاش کے ساتھ ہوئی مبینہ مار پیٹ کے معاملہ میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے خلاف دہلی پولیس چارج شیٹ داخل کرنے کی تیاری میں ہے ۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 23:24:20
وزیر اعظم نریندر مودی نے مشہور سنت کبیر کو عقیدت پیش کرتے ہو ئے جمعرات کو ان کے نروان کے مقام مگہر میں کبیر اکاڈمی کی سنگ بنیاد رکھی۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 23:16:02
وزیر اعظم نریندر مودی کی مگہر آمد کو لے کر تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے بدھ کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سنت کبیر نگر پہنچے ۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 23:07:57
پریس کونسل آف انڈیا نے جموں کشمیر میں میڈیا کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے اپنی ایک تین رکنی کمیٹی وہاں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 22:56:36
کشمیر زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) ایس پی پانی نے کہا کہ سرکردہ کشمیری صحافی سید شجاعت بخاری اور ان کے دو ذاتی محافظین کو دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ نے قتل کیا ہے۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 14:20:14
غیر قانونی تارکین وطن کے خاندانوں کو بچوں سے جدا کرنے پر امریکا کی سترہ ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ پر ہرجانے کا مقدمہ قائم کردیا۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 14:13:05
جنوبی کوریا نے فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن جرمنی کو 0-2 سے ہرا کرایونٹ سے باہر کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy