Wed, 27 Jun 2018 22:55:44
تعلقہ کے آشرم روڈ پر واقع ایک رہائشی اپارٹمنٹ کے تیسرے فلور کے ایک فلیٹ پر اچانک آگ لگ گئی مگر گھرپر کوئی موجود نہ ہونے کی وجہ سے بڑا سانحہ ٹل گیا۔ واردات آج بدھ کی شام کو پیش آئی۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 22:54:00
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں منگل کی شام مسلح افراد نے وفاق کی حکومت کی صدارتی کونسل کے نائب سربراہ فتحی المجبری کو اْن کے گھر کے آگے سے اغوا کر لیا۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 22:39:29
عوام کا پیار ومحبت میرے لئے کسی بھی سرکاری مرتبے یا عہدے سے مقدم ہے۔ اپنی سیاسی زندگی کے چالیس سال میں میں نے سرکاری عہدوں سے زیادہ عوام کا پیار ہی کمایا ہے۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 22:29:57
ریاست میں کانگریس جنتادل (ایس) مخلوط حکومت کے استحکام کے متعلق ایک نجی بات چیت کے دوران کئے گئے تبصرے کو خفیہ ریکارڈنگ کے ذریعے فاش کئے جانے پر سابق وزیراعلیٰ اور حکمران اتحاد کے چیرمین سدرامیا نے افسوسناک قرار دیا ہے۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 22:14:42
انگریس پارلیمانی پارٹی لیڈر ملیکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ ریاست میں مخلوط حکومت کے چند فیصلوں پر سابق وزیراعلیٰ سدرامیا کی ناراضی کو دور کرنے کے لئے کل بنگلور میں وہ سدرامیا سے ملاقات کریں گے۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 22:10:36
کانگریس ۔جنتادل (ایس) مخلوط حکومت کے متعلق سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس قائد سدرامیان کی جانب سے بیان بازیوں پر سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کانگریس اعلیٰ کمان نے سدرامیان کے منہ پر تالا لگا دیا ہے اور اُنہیں سخت ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مخلوط حکومت کے متعلق کسی بھی قسم کی بیان بازی نہ کریں۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 22:08:43
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے اقلیتی شعبے کے نئے صدر ندیم جاوید اس خبر پر کہ وزیراعظم نریندر مودی کی جان خطرے میں ہے، طنز کرتے ہوئے کہاکہ یہ سب ہتھکنڈے اب پرانے ہوچکے ہیں ، ان کےمطابق گجرات اسمبلی کے ہر انتخاب سے پہلے ایسی رپورٹیں سامنے آتی رہی ہیں کہ مودی کی جان خطرے میں ہے اسی ہمدردی کی لہر میں مودی نے اپنا سیاسی الو سیدھا کرنے میں کامیاب ہوئے تھے ، لیکن اب ایسا کچھ نہیں ہوگا کیونکہ ملک کے عو
View more
Wed, 27 Jun 2018 22:05:17
نائب وزیراعلیٰ اور کے پی سی سی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے ریاستی حکومت کے استحکام کے متعلق سابق وزیراعلیٰ سدرامیا کے بیان پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy