Wed, 04 Jul 2018 00:10:54
جموں کشمیر میں سیاسی سرگرمی بڑھتی نظر آرہی ہے، جہاں محبوبہ مفتی سے ناراض پی ڈی پی کے کچھ باغی ممبران اسمبلی کے بی جے پی میں شامل ہونے کی خبر ہے۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 00:06:55
اداکارہ کم شرما ایک طویل عرصہ سے بالی ووڈ سے غائب ہیں۔ لیکن اتنے عرصہ بعد ان سے منسلک ایک سنسنی خیز خبر سامنے آرہی ہے۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 00:03:26
مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں ذات کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں دی جاسکتی ہے، اس کی ایک بڑی اور خاص وجہ یہ ہے کہ اے ایم یو کو اقلیتی ادارہ کا درجہ ملا ہوا ہے۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 23:57:55
سپریم کورٹ نے ملک میں آئے دن ہورہی موب لنچنگ کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کورٹ نے کہا کہ موب لنچنگ ایک جرم ہے۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 23:53:38
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے الزام عائد کیا ہے کہ کانگریس پارٹی پردے کے پیچھے جموں وکشمیر میں حکومت بنانے کی سازش کررہی ہے۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 23:48:40
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی سیکورٹی انتظام کو لے کر کھل کر بات کی ہے۔ مودی نے کہا کہ وہ کوئی شہنشاہ یا حکمراں نہیں ہیں، جو لوگوں کی گرم جوشی سے متاثر نہ ہوں۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 23:44:41
سپریم کورٹ نے گؤ رکشا کے نام پر تشدد کے واقعات پر لگام لگانے سے متعلق عرضیوں پر سماعت کے بعد آج فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 23:39:26
مسلم تہذیب سے حد درجہ نفرت کرنے والی یوگی حکومت نے مدارس میں این سی ای آر ٹی نصاب نافذ کرنے کے بعد اب یہاں کے بچوں کے لیے ڈریس کوڈ طے کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
View more