Fri, 29 Jun 2018 22:01:38
سال 2007 میں حیدر آباد بم دھماکہ میں اپنے والدین کو کھودینے والی ایک مسلم لڑکی کو گود لینے کی وجہ سے ایک شخص پر لوگوں کے ایک گروپ کے ذریعہ 16 مرتبہ چاقووں سے حملہ کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔
View more
Fri, 29 Jun 2018 20:45:26
بھٹکل تعلقہ کے شرالی الوے کوڈی کو جوڑنے والی پلّی ہولے ندی پر قائم عارضی پل پر سے ایک شخص کے بائک سمیت ندی میں جاگرنے سے زخمی ہوگیا، یہ تو اچھا ہوا کہ قریب میں موجود لوگ فوری اس کی مدد کو پہنچ گئے اور اُسے ندی سے نکال دیا، ورنہ ندی کے بہائو میں چلے جانے کے پورے امکانات تھے۔ حادثے میں بائک کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
View more
Fri, 29 Jun 2018 18:59:10
کاروار کے ماجالی نیشنل ہائی وے پر ہوئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں تین لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جب ان کی کار تیز رفتاری کے ساتھ سڑک کنارے واقع ایک بجلی کے کھمبے سےٹکراگئی۔
View more
Fri, 29 Jun 2018 12:28:22
بھٹکل سمیت پورے ساحلی کرناٹک میں موسلادھار بارش کا سلسلہ گذشتہ تین چار دنوں سے جاری ہے، البتہ آج جمعہ کو کاروار سے لے کر مینگلور کے تمام علاقوں سے کچھ زیادہ ہی بارش ہونے کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔
View more
Fri, 29 Jun 2018 00:37:19
آج دوپہر ممبئی کے شمال مشرقی علاقے گھاٹ کوپر کے گنجان آبادی والے علاقے میں ایک زیرتعمیر عمارت پر گرجانے کی وجہ سے خاتون پائلٹ اور خاتون ٹیکنشین سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ،
View more
Fri, 29 Jun 2018 00:30:05
بھارتیہ جنتا پارٹی نے پاکستان کے قبضہ والے کشمیر میں دہشت گردوں کے اڈوں پر ہندوستانی آرمی کی سرجیکل اسٹرائیک کے سلسلے میں کانگریس کے دلائل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب کانگریس کے بیانات سے لشکر طیبہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کو مدد ملے گی۔
View more
Fri, 29 Jun 2018 00:20:13
امریکی دباو کے پیش نظر ہندستان ایران سے تیل خریدنے میں تخفیف کرنے کی تیاری میں ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزارت تیل نے آئل ریفائنریز سے کہا ہے کہ وہ مشکل دور کیلئے تیار رہیں ۔
View more
Fri, 29 Jun 2018 00:17:04
تری پورہ میں بچہ چوری کے شک میں بھیڑ کے ذریعہ ایک مسلم شخص کا قتل اور دو کو بری طرح سے زخمی کردئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔
View more