Thu, 28 Jun 2018 00:25:58
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اور ان کی بیوی سویتا کووند کیساتھ اڈیشہ کے مشہور جگن ناتھ مندرمیں مبینہ بدسلوکی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 00:19:27
مہاراشٹر کے ناسک میں ایئر فورس کا جیٹ سخوئی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ اس طیارے میں ہندوستانی فضائیہ کے دو پائلٹ سوار تھے۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 00:10:22
سخت حفاظتی انتظامات کے بیچ امرناتھ یاتریوں کا پہلا قافلہ بدھ کی علی الصبح یہاں بھگوتی نگرمیں واقع یاتری نواسن بیس کیمپ جموں سے بم بم بولے،ہرہرمہادیو اور جے با با برفانی کے نعرے بلند کرتے ہوئے وادی کشمیر کی طرف روانہ ہوا۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 23:53:27
وزیراعظم نریندرمودی نے آج کہا کہ حکومت سماج کیغریب طبقے کے لوگوں کی ضرورتوں کے تئیں حساس ہے اورانہیں بااختیاربنانے کے لئے مسلسل کوشاں ہے۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 23:51:07
جنوبی کشمیرکے ضلع پلوامہ میں پولیس تھانہ پانپورسے اپنی سروس رائفل لیکر فرار ہونے والے ایک اسپیشل پولیس آفیسر(ایس پی او) نے مبینہ طور پروادی میں سرگرم جنگجو تنظیم حزب المجاہدین میں شمولیت اختیارکرلی ہے۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 23:43:45
ایران میں مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ عوام معاشی استحصال کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور دوسری طرف ایرانی حکومت شام میں اسد رجیم کو بچانے کے لیے انتہائی کم قیمت پر اسے تیل فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy