Sat, 30 Jun 2018 12:35:07
گزشتہ 21 جون کو میرٹھ میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد یہاں کے کئی مسلم خاندان پریشان ہیں اور انھوں نے اس شہر سے ہجرت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ معاملہ میرٹھ کے لساڑی گاوں کا ہے جہاں 20 مسلم فیملی نے اپنے گھر کے باہر یہ مکان بکاو ہے کا پوسٹر چسپاں کر دیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 12:30:50
سال 2014 کی انتخابی مہم سے لے کر نوٹ بندی تک بی جے پی اور ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کے لئے سب سے بڑا مدا کالا دھن تھا ۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 12:26:07
مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا کہ سوئٹزر لینڈ میں ہندوستانیوں کے ذریعہ جمع کرائے گئے کالے دھن کے تمام اعدادو شمار اگلے سال تک ملیں گے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 12:22:42
دہلی کی پٹیالہ ہاوس عدالت نے شیلجا دویدی قتل کے ملزم نکھل ہانڈا کو جمعہ کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ ہانڈا کی چار دن کی پولیس حراست کی مدت ختم ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔عدالت نے اسے 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 12:17:28
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک بار پھر اپنی تقریر کے دوران غلطی کر دی اور ایسی بات کہہ دی جس سے لوگوں کے درمیان کاناپھوسی شروع ہو گئی۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 12:13:53
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے آہنگام میں جمعہ کی صبح جنگجوؤں کی طرف سے فوج کی ایک پارٹی پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 3 فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔ جنگجو تنظیم ’جیش محمد‘ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 12:08:08
کانگریس صدر راہل گاندھی نے سوئس بینکوں میں بھارتی شہریوں کی طرف سے جمع کئے جانے والے فنڈز میں 50 فیصد کے اضافے کو لے کر آج وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا اور کالے دھن کے معاملے پر موقف تبدیل کرنے کا الزام لگایا۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 12:05:33
مدھیہ پردیش کے مندسور میں نابالغہ کے ساتھ بدفعلی کے واقعہ پر دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ اس طرح کے معاملات میں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں بھی فاسٹ ٹریک کاروائی ہونی چاہئے تاکہ اس طرح کے جرم کرنے والوں کو پھانسی کی سزا جلد دی جا سکے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 11:59:47
وادی کشمیر میں جمعہ کے روز بارش کی وجہ سے سطح سمندر سے 13 ہزار 500 فٹ بلندی پر واقع امرناتھ گھپا کی یاترا معطل کردی گئی۔ بارش کی وجہ سے دونوں یاترا راستوں پہلگام اور بال تل پر پھسلن پیدا ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy