Wed, 04 Jul 2018 12:30:38
دہلی کے براڑی علاقہ میں ایک گھر سے 11 لوگوں کی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی تھی۔ ابھی تک ان لوگوں کی موت کا راز پوری طرح تو نہیں کھل پایا ہے، لیکن جانچ میں جوسامنے آیا ہے وہ جادو ٹونے کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 12:26:17
کانگریس نے مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس پرایک زمین گھوٹالے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ مذکورہ 24 ایکٹرزمین کی مالیت 1767 کروڑر وپے بتائی گئی ہے اور کوئنہ زراعتی علاقہ میں واقع اس قطعہ اراضی سے غریب کسانوں کوہٹادیا گیا ہے اور نجی ڈیولپرکو سونپ دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 12:22:55
بی جے پی کے شعلہ بیان لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے ایودھیا کے رام مندر میں پوجا کے حق کو نافذ کرنے کے لیے داخل اپنی ایک عرضی کو سماعت کے لیے فوری طور پر فہرست بند کرنے کی گزارش سپریم کورٹ سے کی تھی لیکن عدالت نے اس پر جلد سماعت سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 12:20:30
مدھیہ پردیش کے بی جے پی لیڈر کے ذریعہ ڈیوٹی پر تعینات ایک خاتون پولس افسر کے ساتھ بدسلوکی کرنے اور وردی پھاڑنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 12:16:25
ایک رپورٹ کے مطابق بی جے پی۔پی ڈی پی مخلوط حکومت میں وزیر رہے عمران رضا انصاری نے محبوبہ مفتی پر نشانہ لگاتے ہوئے انہیں نااہل قرار دیا ہے۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 12:08:24
کینیا کے سابق وزیر اعظم رائیلا اوڈنگا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے منگل کو ملاقات کی۔مسٹر اوڈنگا کینیا میں حزب اختلاف کے لیڈر ہیں۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 12:03:52
افغانستان میں خودکش حملے میں سکھوں اور ہندووں کی ہلاکت کے خلا ف شرومنی اکالی دل ، شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی ، دہلی سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی اور افغان سنگت نے آج یہاں افغانستان کے سفارت خانہ کے باہر مظاہرہ کیا۔
View more
Wed, 04 Jul 2018 12:00:13
لوک جن شکتی پارٹی نے بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کے مطالبہ دہراتے ہوئے آج کہاکہ اس سے اس کی پسماندگی کا مسئلہ ختم ہوگا۔ایل جے پی کے سربراہ اور مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے یہاں پریس کانفرنس میں کہاکہ بہار جب تقسیم نہیں ہوا تھا تو اس کی اقتصادی حالت اچھی تھی لیکن جھارکھنڈ کے الگ ہوجانے کے بعد سے تمام معدنیات اور صنعتیں وہاں چلی گئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy