Sun, 01 Jul 2018 23:37:02
دہلی کی براڑی میں اتوار صبح ایک گھر میں ایک ہی اہل خانہ کے 11 لوگوں کی موت کے معاملے میں دہلی پولیس نے معاملہ کرائم برانچ کو سونپ دیا ہے۔
View more
Sun, 01 Jul 2018 23:22:35
ہریانہ کے سرسہ ضلع کے گوری والا گاؤں میں نصب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمہ کو گزشتہ شب کچھ نامعلوم افراد نے توڑدیا جس کی وجہ سے کشیدگی پیدا ہوگئی ۔
View more
Sun, 01 Jul 2018 23:05:52
ممبئی کی ایک اسپیشل پی ایم ایل اے کورٹ نے وجے مالیا نے نوٹس جاری کیا ہے۔کورٹ نے وجے مالیا کو 27 اگست تک کورٹ میں حاضر ہونے کے احکام دئے ہیں۔
View more
Sun, 01 Jul 2018 22:56:36
ریوینیو منسٹر آر وی دیشپانڈے نے قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے کاروار میں افسران کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی اور انہیں ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور عوام کو راحت پہنچانے کے لئے ہر وقت تیار رہنا چاہیے۔
View more
Sun, 01 Jul 2018 22:50:02
مہاراشٹر کے دھلے میں بچہ چوری کے الزام میں گاوں والوں نے پانچ لوگوں کو پیٹ پیٹ کر قتل کرڈالا۔ معاملے میں پولیس نے کچھ گاوں والوں کوحراست میں لیا ہے۔ یہ حادثہ دھلے کے ساکری تالکا کا ہے۔
View more
Sun, 01 Jul 2018 19:27:20
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ میں ٹمپو اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ بائک کی پچھلی سیٹ پر سواردوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا.
View more
Sat, 30 Jun 2018 23:30:17
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل جْمعہ کو ایک بیان میں بتایا کہ وہ آئندہ مہینے ھلسنکی میں روسی صدر ولادی میر پیوتن سے ہونے والی ملاقات میں شام اور یوکرائن جیسے امور پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 23:26:59
اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ جنوبی شام میں جاری لڑائی کے دوران کم سے کم ایک لاکھ ساٹھ ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy