Mon, 02 Jul 2018 00:54:04
قومی راجدھانی دہلی میں تقریباً 3 بج کر 40 منٹ پر زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ کے سبب کسی طرح کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 00:36:12
وادی کشمیر میں گزشتہ 18 گھنٹوں سے موسم خشک رہنے اور دریائے جہلم سمیت دیگر چھوٹے بڑے نالوں میں سطح آب بتدریج نیچے آنے کی وجہ سے سیلاب کا خطرہ اگرچہ فی الوقت ٹل گیا ہے،
View more
Mon, 02 Jul 2018 00:29:11
اتراکھنڈ کے پوڑی گڑھوال ضلع میں واقع دھوماکوٹ کے نزدیک ایک بس بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گئی۔ اس حادثہ میں 46 افراد کی موت ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 00:23:14
مدھیہ پردیش کانگریس پرچار کمیٹی کے صدر اور لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ جیوتیرادتیہ سندھیا نے ریاستی حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ریاست میں بچیاں، لڑکیاں اور خواتین غیر محفوظ ہیں اور حکومت ان کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی ہے۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 00:19:45
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو’گڈز اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کے نفاذ کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارک باد دی۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 00:16:05
ہندوستانیوں کے سوئس بینکوں میں جمع رقم میں 50 فیصد اضافہ کے مسئلہ پر مرکزی حکومت کو گھیرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) صدر مایاوتی نے اتوار کو کہا کہ غریبوں کے اکاونٹ میں 15۔15 لاکھ روپے ڈلوانے کا انتخابی وعدہ کرنے والے وزیر اعظم مودی کو اس بارے میں ملک کے عوام کو صفائی دینی چاہئے۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 00:11:30
مدھیہ پردیش کے اندور کے مہاراجہ یشونت راؤ اسپتال (ایم وائی ایچ ) میں زیر علاج مندسور اجتماعی آبروریزی کی شکار معصوم بچی کی صحت میں مسلسل بہتر ہو رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy