Tue, 03 Jul 2018 00:10:52
سپریم کورٹ نے پیر کو اترپردیش حکومت سے ریاست میں حالیہ دنوں ہوئے انکاونٹر پر نوٹس جاری کرکے دو ہفتے کے اندر جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 23:53:13
جس وقت ملک میں سیاست کی وجہ سے سماج ذات اور مذہب کے درمیان بنٹتا نظر آ رہا ہے، وہیں، یو پی کے ایک مسلم تاجر نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک مثال پیش کی ہے۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 23:40:24
اتوار کی صبح دہلی کے براڑی علاقہ سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کی موت کی خبر ملنے کے بعد پورے علاقہ میں یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 22:05:03
بیندور کی ایک مسلم لڑکی نے بینگلور میں بر سرروزگار بھٹکل کے ہندو لڑکے کے ساتھ شادی رچاکر ہندو دھرم کو اپنالیا ہے، اس کے ساتھ ہی 26سال بعد تاریخ نے اپنے آپ کو دہرایا ہے۔اس طرح بین المذہبی شادی رچانے والی لڑکی کا نام ریشما بانو اور لڑکے کا نام وشواناتھ بتایاگیا ہے۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 21:59:15
اڈپی ضلع پنچایت کے عام اجلاس میں نیشنل ہائی وے 66پربارش کی وجہ سے نمودار ہونے والے گڈھوں او ر اس سے مسافروں کو ہونے والے مصائب کا مسئلہ زیر بحث آیا ۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 18:05:29
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے شعبہ ویمنس ونگ کی طرف سے جاری خواتین کے لئے دو روزہ ورکشاپ جو مؤرخہ ۳۰؍جون کو شروع ہوا تھا، یکم جولائی کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 13:21:03
اوروا پولیس اسٹیشن کے افسران نے مصدقہ اطلاعات کی بنیا د پر کارروائی کرتے ہوئے ماری گوڈی کے اطراف گانجہ فروشی کے الزام میں 4افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار شدہ ملزمین کے پاس سے 1.5کیلو گرام گانجہ، موبائل فون اور نقد رقم ضبط کی گئی ہے جس کی مجموعی مالیت 55ہزار روپے بتائی جاتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy