Mon, 02 Jul 2018 13:04:48
کانگریس نے بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کو اشیااور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی )کے دائرے میں لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اتوارکو کہاکہ مودی حکومت جی ایس ٹی نافذ ہونے کی پہلی سالگرہ پر چاہے کیوں نہ جشن منارہی ہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ معیشت پر اسکا مثبت اثر نظر نہیں آرہاہے۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 13:00:58
وزیر اعظم نریندر مودی نے اشیاء اورخدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) نافذ کئے جانے کے ایک سال مکمل ہونے پر کہا کہ اس سے غریبوں اور متوسط طبقے کے لوگوں کو فائدہ ہواہیاور ساتھ ہی روزگار کے مواقع اور شفافیت میں اضافہ ہوا ہے۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 12:57:10
بی جے پی صدر امت شاہ نے 2019میں ہونے والے انتخابات میں گجرات کی سبھی 26 لوک سبھا سیٹوں کو برقرار رکھنے کا ہدف رکھا ہے، لیکن 2017 میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے اسے کافی مشکل مانا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 12:54:04
گجرات اسمبلی الیکشن میں سماجی اتحاد کے ذریعہ بی جے پی کو سخت چیلنج دینے کے بعد کانگریس اسی طرح کا سیاسی استعمال لوک سبھا الیکشن میں بھی کرنے کی تیاری میں ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ عام الیکشن میں ریاست کی سبھی بی جے پی مخالف طاقتوں کو اپنے ساتھ لے گی۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 10:55:13
وزیر اعظم نریندر مودی نے جی ایس ٹی نظام کے تحت تمام اشیاء پر ایک ہی شرح سے ٹیکس لگانے کے تصور کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ مرسڈیز کار اور دودھ پر ایک ہی شرح سے ٹیکس نہیں لگایا جا سکتا۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 10:44:47
انابھاگیہ اسکیم کے تحت بی پی ایل کنبوں کو شکر،نمک اور پام آئل بھاگیہ کو بجٹ میں شامل کرنے کا امکان ہے ۔ 2017ء اپریل سے بی پی ایل کنبوں کے لئے یونٹ کے حساب سے جملہ 7 کے جی چاول فراہم کیا جارہا ہے ۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 10:34:32
کاویری واٹر مینجمنٹ اتھارٹی اورکاویری واٹر اتھارٹی رگیولیشن کمیٹی کے قیام کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل داخل کرمہ کاریاستی حکومت نے آج آل پارٹی اجلاس میں فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 10:30:02
معروف صحافی اور سماجی کارکن گوری لنکیش قتل معاملے میں اہم گواہ گریش کو دھمکی مل رہی ہے اور اسے ثبوت پیش کرنے سے روکا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy