Fri, 06 Jul 2018 23:37:23
مہاراشٹر کے ناگپور میں بھاری بارش کے سبب اسمبلی کمپاؤنڈ میں پانی بھر گیا اور تاریخ میں پہلی مرتبہ اجلاس روکنا پڑ گیا۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 21:02:05
قریبی تعلقہ ہوناور کے گُونتونتے نیشنل ہائی وے پر ایک سرکاری بس کے مخالف سمت سے آنے والی کار کو ٹکر دینے کے نتیجے میں کار دوسری ایک کار سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں جملہ چار افراد شدیدی زخمی ہوگئے۔ حادثہ جمعہ کی شام کو منکی پولس تھانہ حدود میں نیشنل ہائی وے پر پیش آیا۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 20:46:24
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ایک وفد نے بھٹکل میں واقع مینارٹی دفتر کا دورہ کرتے ہوئے مینارٹی آفسر شمس الدین سے ملاقات کی اور اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے لئے سرکار کی جانب سے دی جانے والی سہولتوں کے تعلق سے جانکاری حاصل کی۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 20:43:09
امریکا میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان کا کہنا ہے کہ جب بھی ایرانی نظام کی دہشت گرد سرگرمیوں کا انکشاف ہوتا ہے تو تہران حسب عادت اپنے بے قصور ہونے کا دعوی کرتا ہے۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 20:34:56
نیویارک میں نمائندے کے مطابق حوثی ملیشیا نے الحدیدہ شہر اور اس کی بندرگاہ سے انخلاء سے متعلق اقوام متحدہ کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 20:33:09
حال ہی میں سرسی میں منعقدہ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کی انتخابی میٹنگ میں ضلع اُترکنڑا کے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں محمد توفیق بیری کو صدر کے عہدہ کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 20:22:28
ریاستی بجٹ کی مذمت کرتے ہوئے بی جے پی کی اسٹوڈنٹس ونگ اکھل بھارتیہ ودیارتی پریشد کے بینر تلے منگلورو ڈی سی دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Fri, 06 Jul 2018 20:19:18
ریاستی وزیر اعلیٰ کمارا سوامی نے جو بجٹ پیش کیا ہے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے بھٹکل ہوناور رکن اسمبلی سنیل نائک نے کہا کہ یہ صرف ایک سیاسی نوٹنکی والا بجٹ ہے
View more
Fri, 06 Jul 2018 20:15:31
چند مہینوں پہلے ہوناور میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے دوران ہوئی پریش میستا نامی نوجوان کی موت کے سلسلے میں جلدا زجلد تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس کی جانب سے تین مرحلوں میں احتجاج کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy