Sat, 07 Jul 2018 21:25:04
راجدھانی دہلی کی پٹیالہ ہاؤس عدالت نے سنندا پشکر کی موت کے معاملہ میں کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ششی تھرور کو ہفتہ کو ضمانت دے دی۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 21:19:27
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ریڈونی میں ہفتہ کے روز سیکورٹی فورسز اور احتجاجی مظاہرین کے درمیان ہوئے تصادم میں فوج کی گولی لگنے سے ایک کمسن لڑکی سمیت 3 عام شہریوں کی موت ہو گئی۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 13:48:53
فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ پانچ بار کا چیمپئن برازیل عالمی کپ کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 13:21:01
عدالت کا فیصلہ آنے کے باوجود دہلی حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر کے درمیان ’طاقت‘ کی لڑائی برقرار ہے جس کو ختم کرنے کے لیے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے آج لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل سے ملاقات کی۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 13:12:20
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں جنگجوؤں نے جموں وکشمیر پولیس کے ایک اہلکار کو اغوا کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔ مہلوک پولیس کانسٹیبل کی شناخت ویہل شوپیان کے رہنے والے جاوید احمد ڈار ولد عبدالحمید ڈار کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 13:10:48
سوشیل میڈیا پر بچوں کو اغوا کرنے کی افواہوں سے ملک کے بیشتر شہروں میں عوام نے کئی لوگوں پر حملہ کرتے ہوئے کئی ایک کو جان سے مارڈالنے کی وارداتوں کے درمیان تازہ واردات ضلع اُڈپی کے اُجیرے میں پیش آئی ہے جہاں برہم عوام کے ایک ہجوم نے ایک باپ پر حملہ کردیا اور اُس کی بری طرح پیٹائی کردی۔ واقعہ جمعہ کو اُس وقت پیش آیا جب محمد خالد نامی ایک شخص اپنی ایک سالہ بچی کو آٹو رکشہ پر بٹھا کر لے جارہ
View more
Sat, 07 Jul 2018 13:08:44
سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے جمعہ کو اپنا پہلا حکم جاری کر دیا۔ انہوں نے غذا اور ترسیل کے شعبہ کو راشن کی ہوم ڈلیوری سے متعلق اسکیم کو فوری طور پر لاگو کرنے کی منظوری دے دی اور اس پر حکم بھی جاری کر دیا۔ غور طلب ہے کہ دہلی کے ایل جی انیل بیجل نے اس فائل کو لٹکا کر رکھا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy