Tue, 24 Jul 2018 23:47:10
سابق مرکزی انفارمیشن کمشنر (سی آئی سی)شیلیش گاندھی نے مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس خدمت کا حق(آر ٹی ایس )قانون کے مؤثر نفاذ کے لئے اقدامات کرنے کی درخواست کی۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 23:39:06
تمل ناڈو میں سینٹ تھامس ماؤنٹ ریلوے اسٹیشن کے پاس (الیکٹرک ملٹپل یونٹ) ای ایم یو ٹرین سے گر کر چھ افراد کی موت ہو گئی اور سات دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 23:34:12
بہار کے مظفر پور میں شیلٹر ہوم میں بچیوں کے ساتھ جنسی استحصال کا معاملہ آج لوک سبھا میں اٹھا اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے یقین دلایا کہ ریاست کی طرف سے سفارش ملتے ہی مرکزی حکومت معاملے کی تفتیش مرکزی چانچ بیورو (سی بی آئی) حوالے کردے گی ۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 23:30:12
حکومت نے آج کہا کہ پراویڈنٹ فنڈ پنشن (پی ایف فنڈ پنشن) کو بڑھانے کے لئے قائم کمیٹی سے جلد از جلد سفارش طلب کی جائے گی تاکہ اس بارے میں مناسب فیصلے کیا جا سکے۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 23:25:22
ملک میں پبلک سیکٹر کے بینکوں کے غیر کار آمد سرمایہ(این پی اے) بڑھ کر آٹھ لاکھ 45 ہزار 475 کروڑ روپے ہو گیا ہے جو مارچ 2014 تک دو لاکھ 16 ہزار 739 کروڑ روپے تھا۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 23:18:57
سوئس بینکوں میں ہندوستانیوں کے کالے دھن کے بارے میں وزیر خزانہ پیوش گوئل کے جواب سے ناراض ترنمول کانگریس کے ارکان نے منگل کو راجیہ سبھا میں زوردار ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دو بجے تک کے لئے ملتوی کرنی پڑی ۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 23:15:48
گجرات کے وزیراعلی کی حیثیت سے وزیراعظم نریندرمودی کو کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے جہاں موت کا سوداگر کہا تھا
View more
Tue, 24 Jul 2018 23:02:20
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے راہل اندھی کے وزیراعظم نریندر مودی سے گلے ملنے پر طنز کیا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ راہل گاندھی ان سے گلے ملنے سے پہلے 10 بارسوچیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy