Tue, 24 Jul 2018 12:27:34
دوارکا پیٹھ کے شنکراچاریا سوروپانند سرسوتی کا کہنا ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کا مقصد ایودھیا میں مندر کی تعمیر کرانا نہیں ہے بلکہ وہ رام مندر کے نام پر اقتدار پر قابض ہونا چاہتی ہے۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 12:18:57
ممبئی میں 26/11 کو ہوئے دہشت گردانہ حملہ کے مجرم پاکستان نژاد امریکی شہری ڈیوڈ کولمین ہیڈلی پر امریکی جیل کے اندر مبینہ طور پر قیدیوں نے حملہ کر دیا ہے۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 12:14:56
گزشتہ دنوں بہار کے مظفر پور، چھپرا اور حاجی پور کے شیلٹر ہوم میں 21 بچیوں کے ساتھ ریپ کا واقعہ سامنے آیا۔ یہ پورا معاملہ تب روشنی میں آیا جب ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنس (ٹی آئی ایس ایس) کی آڈٹ رپورٹ سامنے آئی جو 31 مئی کو بہار حکومت کو سونپی گئی۔ اس رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اس شیلٹر ہوم میں چھوٹی چھوٹی بچیوں کا استحصال کیا جاتا رہا ہے۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 12:06:51
راجستھان کے الور میں موب لنچنگ کے تازہ واقعہ پر نریندر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے آج کہا ہے کہ یہ واقعہ ’’مودی کے بربریت پسند نئے ہندوستان‘‘ کو بے نقاب کرتا ہے۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 11:54:16
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، حیدرآباد اور لکھنؤ کیمپس میں مختلف انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامس میں میرٹ کی اساس پر 28؍ مئی کو 9:30 بجے صبح اہل امیدواروں کو برسر موقع داخلہ دیا جائے گا۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 11:49:45
کامرس اور صنعت کے وزیر مملکت سی آر چودھری نے آج لوک سبھا میں اطلاع دی کہ اسٹارٹ اَپ انڈیا مرکز نے جون 2018 تک 550 سے زیادہ اسٹارٹ اَپس کی اِنکیوبیشن اور مالی مدد کے لئے رہنمائی کی، 2 لاکھ 20 ہزار رجسٹریشن کیے اورایک لاکھ سے زیادہ سوالوں کے جواب دیے۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 11:44:40
ہندوستان کے معروف علمی خانوادہ کے چشم و چراغ اور بین الاقوامی شہرت یافتہ عالم دین تاج الشریعہ مفتی اختر رضاخان کی رحلت پرممبرپارلیمنٹ مولانااسرارالحق قاسمی نے قلبی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ و متوسلین و متعلقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 24 Jul 2018 11:32:31
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے میگھالیہ کے ساؤ تھ تورا (ایس ٹی)ضمنی انتخاب کے لیے تاریخوں کا اعلان کردیا ہیتاکہ میگھالیہ اسمبلی میں خالی سیٹ کو پر کیا جاسکے۔ساؤتھ تورا اسمبلی حلقے میں 23اگست 2018کو ووٹ ڈالے جائیں گے جب کہ27اگست2018کو ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy