Wed, 25 Jul 2018 23:09:49
بھارت کے انتخابی کمیشن (ای سی آئی)کوہندوستان کے آئین کی دفعہ -324 سے 329 تک کے تحت یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ قانون کے مطابق انتخابات کی نگرانی کرے ،
View more
Wed, 25 Jul 2018 23:00:03
رکن مائناریٹی کمیشن کرناٹک مسٹر عادل سلیمان سیٹھ کے صحافتی بیان کے بموجب ریاستی مائناریٹی کمیشن کا ایک اجلاس28جولائی کو دفتر ڈپٹی کمشنر ، گلبرگہ کے اجلاس ہال میں منعقدہوگا۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 22:57:52
تجارت وصنعت اور شہری ہوابازی کے وزیر دوسری خدمات سربراہ ملاقات 2018 سے خطاب کرتے ہوئے۔تجارت وصنعت اور شہری ہوابازی کے وزیر سریش پربھو نے آج نئی دہلی میں کہا ہے کہ عالمی پیمانے پر افزوں تحفظاتی رجحانات کے باوجود بھارت کی برآمدات صحتمند نمو کی شرحوں سے ہمکنار ہوتی رہیں گی
View more
Wed, 25 Jul 2018 22:54:13
ممتازسماجی خدمات گزار و سابق رکن کرناٹک اردو اکیڈمی مسٹر سراج وجیہ تیر انداز نے چیف منسٹر کرناٹک اور وزیر اقلیتی بہبود مسٹر ضمیر احمد سے اپیل کی ہے کہ کرناٹک اردو اکیڈمی کی سابق مجلس کو فوری بحال کیا جائے ۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 22:33:39
ریلوے وزیر پیوش گوئل نے بلٹ ٹرین منصوبے کے لئے زمین کے حصول میں آ رہے مسائل کو مسترد کرتے ہوئے آج کہا کہ اس کے لئے مثبت بات چیت چل رہی ہے اور حکومت رضامندی کی بنیاد پر زمین دینے والوں کو پانچ گنا زیادہ قیمت تک دینے کے لئے تیار ہے۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 22:27:25
بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس پارٹی کے ذریعہ پارٹی صدر راہل گاندھی کے بجائے کسی دیگر لیڈرکو بھی وزیر اعظم تسلیم کرنے کے اشاروں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ مانسون میں وزرائے اعظم کی بارش ہونے لگی ہے۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 22:17:34
اپوزیشن کانگریس پارٹی کی جانب سے لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع نرملا سیتا رمن کے خلاف مراعات شکنی کے دو الگ الگ نوٹس دیئے گئے ہیں جنہیں اسپیکر سمترا مہاجن نے غور کرنے کے لئے قبول کر لیا۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 22:13:50
دہلی ہائی کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا معاملے میں سینئر کانگریسی لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو عبوری راحت دیتے ہوئے ای ڈی کو یکم اگست تک ان کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy