Wed, 25 Jul 2018 21:48:13
گجرات کے ضلع مہسانہ کے وس نگر کی ایک عدالت نے آج پاٹیدار آرکشن آندولن سمیتی (پی اے اے ایس) کے لیڈر ہاردک پٹیل ، سردار پٹیل گروپ کے صدر لال جی پٹیل اور ایک دیگر سمیت تین لوگوں کو تین برس پہلے وہاں ریزرویشن کی حمایت میں ایک ریلی کے دوران اس وقت کے بی جے پی رکن اسمبلی رشی کیش پٹیل کے دفترمیں ہوئی توڑپھوڑ کے معاملہ میں دو دو برس کی عام جیل کی سزا سنائی ہے۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 21:39:05
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈراورچھوٹے اورمتوسط درجے کی صنعت کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے راجستھان کے الورضلع میں پیٹ پیٹ کرایک شخص کے قتل کئے جانے کے واقعہ کو اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے بارباراٹھائے جانے کو’نوٹنکی‘ قراردیتے ہوئے بدھ کو کہا کہ اس واقعہ کو ووٹوں کی خاطر اتنا طول دیا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 21:12:58
غربی بنگال میں بھیڑ کی طرف سے چار خواتین کو پیٹے جانے اور دو کو عریاں کئے جانے کے واقعہ پر لوک سبھا میں بدھ کو حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور ریاست میں حکمراں ترنمول کانگریس کے درمیان سخت جھڑپ ہو ئی جس سے ایوان کی کارروائی دس منٹ کے لئے ملتوی کرنی پڑی۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 21:05:19
کسی مقد س ندی یا دریامیں غرق ہوکر جان دینے سے مکتی(نجات) ملنے کا عقیدہ دل ودماغ میں گھر کرجانے کی وجہ سے ایک بزرگ جوڑے نے ننجنگڈو ضلع میں کپیلا ندی میں ایک ساتھ چھلانگ لگادی۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 21:02:50
یہاں پیش آنے والے ایک المناک واقعے میں ہمپن کٹّا علاقے کی ایک عمارت سے کود کر نوجوان انجینئرنگ طالب علم نے خود کشی کرلی ہے۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 18:29:23
مورخہ 27/جولائی بروز جمعہ کو خلیفہ جامع مسجد میں بھٹکل کے جملہ شبینہ مکاتب کے طلباء کے مابین حفظ و ناظرہ و قرآن احادیث مبارکہ و ادعیہ مسنونہ کا مسابقہ رکھا گیا ہے جس میں تمام مساجد کے شبینہ مکاتب کے طلبا حصہ لے رہے ہیں۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 14:22:34
تعلقہ کے ہیگڈے ملین کیری میں انجینرنگ کی ایک طالبہ نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی جس کی شناخت پرتیما پٹگار (19) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy