Thu, 26 Jul 2018 11:16:15
ملک بھر میں جاری ٹرک ہڑتال آج ساتویں دن میں داخل ہوگئی ، اس ہڑتال کی وجہ سے شہر بنگلور کی اے پی ایم سی اور دیگر بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی مال برداری مکمل مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔
View more
Thu, 26 Jul 2018 11:13:54
صنعتی مقاصد کے لئے ریاستی حکومت کی طرف سے حاصل کی گئی زمین کو اگر دیگر مقاصد کے لئے استعمال کیا گیا تو صنعت کاروں کو نوٹس جار ی کرکے اس زمین کو واپس لینے کے لئے کارروائی شروع کی جائے گی،
View more
Thu, 26 Jul 2018 11:10:11
سرکاری میڈیکل کالجوں اور دیگر کالجوں میں سرکاری کوٹے کے تحت مفت سیٹ حاصل کرنے اور سرکاری خرچ پر میڈیکل تعلیم مکمل کرنے والے ڈاکٹروں کو دیہی علاقوں میں خدمات لازمی قرار دیتے ہوئے ایک قانون لایا جائے گا۔
View more
Thu, 26 Jul 2018 11:05:20
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی طرف سے ہر ایک وارڈ میں ورزش کی سہولت فراہم کرنے کے لئے جم کے قیام پر سنجیدگی سے غور کیا جارہاہے۔ اس سلسلے میں منظور شدہ تجویز کارروائی کے لئے بی بی ایم پی کمشنر کو روانہ کی گئی ہے۔
View more
Thu, 26 Jul 2018 01:04:30
پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت شام 6 بجے ختم ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہےاور میڈیا کی خبروں کے مطابق اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق اہم حلقوں میں سیاسی جماعتوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے ، میڈیا رپورٹس پر بھروسہ کریں تو عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی 105سیٹوں پر واضح برتری حاصل ہے
View more
Thu, 26 Jul 2018 00:28:05
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور میں لاری اور اومنی کے درمیان ہوئی خطرناک ٹکر میں اومنی پر سوار دو لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ بدھ کی شام کو کیروتی نیشنل ہائی وے 63 پر پیش آیا۔
View more
Thu, 26 Jul 2018 00:07:54
شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد کے مطابق داعش تنظیم کی جانب سے شام کے جنوب میں السویداء شہر اور اس کے نواحی علاقے کو سلسلہ وار خود کش دھماکوں کا نشانہ بنایا گیا۔ ان دہشت گرد حملوں میں عام شہریوں سمیت 40 افراد جاں بحق ہو گئے۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 23:58:37
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے قریب پولنگ اسٹیشن کے باہر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد جاں بحق جبکہ 30 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy