Wed, 01 Aug 2018 11:36:04
امسال حج بیت اللہ کے لئے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ یکم اگست کی اولین ساعتوں سے شہر کی مضافات میں واقع کرناٹک حج بھون سے شروع ہوجائے گا۔
View more
Wed, 01 Aug 2018 11:27:00
وشویشوریا ٹیکنالوجیکل یونویرسٹی سے ملحق دو سو انجینئرنگ کالجوں میں سے 44؍کالجوں کو سی اور ڈی زمرہ میں شامل کیا گیا ہے ،
View more
Wed, 01 Aug 2018 11:16:55
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے مجوزہ کاریڈار پراجیکٹ پر روک لگادی ہے ۔ اس پراجیکٹ کے تحت بنگلورو کے شمال جنوب اور مشرق مغرب میں ایلی ویٹڈ کاریڈار بنایا جانے والا تھا ۔
View more
Wed, 01 Aug 2018 11:07:31
ریاست کو تقسیم کرنا پاپ اور ادھرم ہے ۔ شمالی کرناٹک ریاست کے لئے مٹھوں کے عہدیداران اور جیدکاروں کی جانب سے کی جارہی کوشش اور بند کی آواز یہ سب سیاسی چال ہے ۔
View more
Wed, 01 Aug 2018 00:35:34
راجیہ سبھا میں اپوزیشن نے آج ایک آواز میں کہا کہ آسام میں شہریوں کا قومی رجسٹر(این آر سی) سے متعلق معاملہ انسانی حقوق اور قومی سلامتی کا ہے اور حکومت کو اسے پوری توجہ ‘ ہمدردی اور چوکنا رہ کر حل کرنا چاہئے۔
View more
Wed, 01 Aug 2018 00:29:11
آسام میں قومی شہری رجسٹریشن(این آرسی)کی حتمی فہرست کا مسودہ تیار کیاجاچکاہے جس میں چالیس لاکھ سے زائد لوگوں کااندراج نہیں کیا گیا ہے،
View more
Wed, 01 Aug 2018 00:21:21
بی یو ایم ایس کے ذریعہ پڑھائی مکمل کرکے طبی خدمات انجام دینے والے مسلم ڈاکٹروں کے ساتھ سوتیلا سلوک کیئے جانے والے مرکزی و مہاراشٹر حکومت کے فیصلہ کے خلاف ڈاکٹروں نے جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشدمدنی) کے توسط سے ممبئی ہائی کورٹ میں پٹیشن داخل کرکے انصاف کی درخواست تھی۔
View more
Wed, 01 Aug 2018 00:14:35
ناگالینڈ اور اروناچل پردیش نے آسام میں قومی شہریت رجسٹر (این آر سی ) کے آخری مسودے میں 40 لاکھ لوگوں کے نام چھوٹنے کے بعد وہاں سے غیر قانونی پناہ گزینوں کی دراندازی پر روک لگانے کے لئے ریاست سے متصل سرحد پر اضافی سیکورٹی فورس تعینات کئے ہیں۔
View more
Wed, 01 Aug 2018 00:11:15
اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکوارٹر سے چالیس کلو میٹردور تھانہ لال گنج کوتوالی علاقے میں پیر کی شام بازار سے واپس آرہی ایک نابالغ دوشیزہ کے ساتھ تین نوجوانوں نے اجتماعی آبروریزی کی اور اس عمل کی فحش تصویریں بھی لے لیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy