Thu, 02 Aug 2018 01:05:01
اپنی بہترین اورسنجیدہ اداکاری سے فلم کے مداحوں کے دلوں پر چھا جانے والی ہندوستانی سنیما کے ’ٹریجڈی کوئن‘مینا کماری کے 85 ویں سالگرہ پر بدھ کو گوگل نے شاندار ڈوڈل کے ذریعے ان کو منفردانداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔
View more
Thu, 02 Aug 2018 00:56:38
ممتا بنرجی کے خانہ جنگی پر دئے گئے بیان پر کرن رجیجو نےئ کہا کہ ریاست میں نظم و نسق برقرار رکھنے وزیر اعلیٰ کی ذمہ داری ہوتی ہے۔
View more
Thu, 02 Aug 2018 00:45:36
آل انڈیا ترنمول کانگریس کی سربراہ اور بنگال کی وزیراعلی ممتابنرجی نے آج بی جے پی کے بزرگ رہنما لال کرشن اڈوانی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔
View more
Thu, 02 Aug 2018 00:37:59
جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے بانہال علاقہ سے تعلق رکھنے والے ایک عازم حج کی سعودی عربیہ کے مقدس شہر مدینہ منورہ میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں موت ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 02 Aug 2018 00:33:21
کبھی ملائم سنگھ یادو کے بے حد قریبی لوگوں میں شمار کئے جانے والے امرسنگھ کے بی جے پی سے منسلک ہونے کی قیاس آرائیاں عروج پر ہیں۔
View more
Thu, 02 Aug 2018 00:29:40
کانگریس نے شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی)کی وجہ سے آسام اور سرحدی میگھالیہ میں پیدا حالات کا حوالہ دے کرحکومت پر سیاسی صف بندی کرنے کاآج لوک سبھا میں الزام لگایا اور یہ یقینی بنانے کا مطالبہ کیا کہ اس سلسلے میں کسی شہری کے خلاف زیادتی نہ کی جائے۔
View more
Wed, 01 Aug 2018 22:08:11
شہر میں برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی طرف سے پلاسٹک پر پابندی لاگو کئے جانے کے بعد بی بی ایم پی افسروں نے اب تک کیا کارروائی کی اور تاجروں سے کتنا جرمانہ وصول کیا گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy