Sun, 29 Jul 2018 11:43:32
پی ایم مودی نے کہاہے کہ میں اس الزام کو مانتا ہوں کیونکہ مجھے فخر ہے کہ میں ملک کے غریبوں کا بھاگیدارہوں، دکھیاری ماں کاشریک ہوں۔میں بھاگیدار ہوں اس ماں کے عذاب کا جو چولہے کے دھوئیں میں رہتی تھیں۔وزیر اعظم نریندر مودی نے سنیچر کو لکھنؤ میں ’’ٹرانسفرمنگ اربن لینڈاسکیپ‘‘پروگرام میں شرکت کی۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 11:15:56
وارانسی میں مئی کے مہینے میں پل کے گرنے کی معاملے میں سات انجینئرز اور ایک ٹھیکیدار سمیت آٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس حادثے میں 15لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 11:12:12
اتراکھنڈ میں مسلسل بارش سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئی اور زمین کھسکنے سے کئی سڑکیں متاثر ہوگئی ہیں۔شدید بارش کی وجہ سے اسکول بند رہے۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 10:56:24
اس بار مانسون آنے کے بعد ہونے والی بارش سے پانچ ریاستوں میں سیلاب اور بارش سے اب تک کم از کم 465افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔وزارت داخلہ کے نیشنل ایمرجنسی رسپانس سینٹر (این ای آرسی)کے مطابق سیلاب اور بارش کی وجہ سے مہاراشٹر میں 138، کیرالہ میں 125، مغربی بنگال میں 116، گجرات میں 52اور آسام میں 34لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 10:51:31
قومی دار الحکومت دہلی اور اطراف میں گزشتہ دو دنوں سے ہونے والی بارش اور ہریانہ کے ہتھنی کنڈ بیراج سے مسلسل پانی چھوڑے جانے سے دہلی میں ہفتہ کو جمنا ندی کی آبی سطح خطرے کے نشان کو پار کر گئی۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 23:57:48
جنتادل یونائٹیڈ ( جے ڈی یو )نے دلت ایکٹ کے سخت پروویزنس کو آرڈیننس کے ذریعہ بحال کرنے کے ایل جے پی کے مطالبہ کی حمایت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy