Mon, 30 Jul 2018 21:49:04
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ریاست کے اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کو تاکید کی ہے کہ ریاستی حکومت کی طرف سے عوامی فلاح کے لئے رائج منصوبوں کو عملی طور پر نافذ کریں اور تمام اضلاع میں لوگوں کو درپیش مسائل کی یکسوئی کے لئے عوام کی امنگوں کے مطابق کام کریں۔
View more
Mon, 30 Jul 2018 21:30:02
بسرور کے تاریخی مہالنگیشور مندر میں چوری کی واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے ایک اندازے کے مطابق 2لاکھ روپے مالیت کے چاندی کے زیورات اوردیگر اشیاء پر ہاتھ صاف کیا ہے۔
View more
Mon, 30 Jul 2018 21:25:29
یہاں سے قریب اوپُندا میں ایک واقع الیکٹریکل سازوسامان کی دکان میں اچانک آگ لگنے پوری دکان جل کر خاکستر ہوگئی جس کی وجہ سے ہونے والے نقصان کا اندازہ 20لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Mon, 30 Jul 2018 17:43:59
پڑوسی تعلقہ ہوناور تعلقہ کے منکی پولس تھانہ حدود کے گُنونتے نیشنل ہائی وے پر آج پیر صبح پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں پانچ لوگ شدید زخمی ہوگئے، جنہیں قریبی اسپتال سے ابتدائی طبی امداد کے بعد منی پال روانہ کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 30 Jul 2018 12:57:56
ریاستی سطح پر کانگریس کے نئے صدر کے انتخاب کے ساتھ ہی ضلع سطح پر بھی اس کی تنظیم نو کا سلسلہ چل پڑنے والا ہے ۔جس کی وجہ سے برسہا برس سے بلاک کانگریس اور دیگر عہدوں پر چپکے ہوئے عہدیداروں کو کرسیاں خالی پڑ سکتی ہیں۔
View more
Mon, 30 Jul 2018 12:52:34
آٹو رکشہ کے لئے گیس کی سربراہی کا مناسب انتظام نہ ہونے پر بطور احتجاج رکشہ ڈرائیوروں نے رات ۸ بجے قریب پٹرول بنک کا گھیراؤ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Mon, 30 Jul 2018 12:48:44
کرناٹکا اقلیتی کمیشن کے چیرمین نصیر احمد کے کلبرگی دورہ کے موقع پر جب اسوسی ایشن فورپروٹیکشن آف سیول رائٹس (اے پی سی آر) کے ذمہ داران نے شادی محل کا مسئلہ اُٹھایا تو موصوف اُسی وقت متعلقہ مقام کا دورہ کرنے آزاد پور گاؤں روانہ ہوگئے۔ مگر متعلقہ مقام پر پہنچنے کے بعد یہ دیکھ کر ان کی حیرت کی انتہا نہ رہی کہ وہاں نہ کوئی شادی محل تھا نہ کوئی ڈھانچہ ،بلکہ وہاں تو صرف چٹیل خالی میدان تھا۔
View more
Mon, 30 Jul 2018 12:36:39
کانگریس صدر راہول گاندھی نے ملک میں بار بار نظام حکومت کو بہتر بنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے زور دینے پر طنز کستے ہوئے آج کہا کہ ‘گڈ گورننس’ اور ‘بیٹی بچاؤ’ ان کے لئے محض نعرے ہیں اور ان کا حقیقت سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔
View more
Mon, 30 Jul 2018 12:22:48
علاحدہ ریاست کامطالبہ ، بار ش کی تباہ کاری ، زرعی سرگرمیوں کے لئے درکار سہولتیں فراہم کرنا سمیت انتظامیہ میں تیزی لانے کے مقصد سے بروزپیر منگل وزیراعلیٰ کمار سوامی نے دوروزہ اجلاس طلب کیا۔ودھان سودھان کے کانفرنس ہال میں منعقد ہورہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy