Sun, 29 Jul 2018 21:13:46
کیلور نامی مقام پر کارروائی کرتے ہوئے مقامی پولیس نے غیر قانونی طور پر بیف لے جانے کے الزام میں 2افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 21:09:16
منی پال سیونتھ ہیون بلڈنگ میں واقع ایک تفریحی کلب میں گھس کر شرپسندوں نے کلب کے مالک کو تیز ہتھیاروں سے وحشیانہ انداز میں قتل کرڈالا۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 21:02:42
ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے خواتین و اطفال کے ترقی وفلاح وبہبود سے متعلقہ کمیٹیوں کے سربراہوں کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ جتنے بھی گھریلوتشدد اور خاندانی معاملات درج ہوتے ہیں انہیں جلد سے جلد نپٹایا جانا چاہیے۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 19:00:23
مشہور سیاحتی مقام مرڈیشور سمندر میں غرق ہوکر لاپتہ ہونے والے نوجوان کی نعش آج اتوار شام قریب ساڑھے پانچ بجے قریب کے بیلور بیچ سے برآمد کرلی گئی ہے۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 12:40:07
جرمن حکام نے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے، جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ شام میں دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے لیے کام کرتی رہی ہے۔ جنوبی جرمن شہر کارلسروئے میں جمعرات کے روز 31 سالہ خاتون کو گرفتار کیا گیا۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 12:35:23
کیلی فورنیا کے شمالی حصے میں بھڑکنے والی جنگل کی آگ نے ہزاروں لوگوں کو اپنے گھربار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر پناہ لینے پر مجبور کر دیا ہے، جب کہ آگ پر قابو پانے کی کوشش میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 12:31:37
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس نے ایک اپارٹمنٹ میں چوری کے شْبہے میں ایک نو سالہ بچّے اور اْس کے تیرہ سالہ ساتھی کو حراست میں لے لیا۔
View more
Sun, 29 Jul 2018 12:17:20
ڈانڈیلی شہر کے معروف وکیل اور ڈانڈیلی کو تعلقہ کا درجہ دلانے کی جد وجہد میں مصروف اجیت ایم نائک کے وحشیانہ قتل کی مذمت میں ضلع شمالی کینرا کے مختلف مقامات پر وکلاء نے عدالتی سرگرمیوں کا بائیکاٹ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے کیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy