Sun, 02 Sep 2018 00:47:19
بھٹکل پولس نے آج سنیچر شام کو دولوگوں کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے جن پر الزام ہے کہ وہ کچھ روز قبل بھٹکل کے پی ایل ڈی بینک کے باہر احتجاج کرنے والوں میں شامل تھے۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 00:25:33
بھٹکل میں جان لیوا چوہے کا بخار پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا جاہر ہے اور بتایاجارہا ہے کہ اس بخار کی زد میں آکر ایک شخص کی موت واقع ہوگئی ہے جبکہ دیگر دو مریض منی پال اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 17:43:16
تعلقہ کے مرڈیشور نیشنل ہائی وے پر کار اور بائک کی ٹکر میں بائک سوار شدید زخمی ہوکر اسپتال پہنچنے کے بعد دم توڑ دیا، جبکہ بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار دوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ سنیچر دوپہر قریب 3:30 بجے مرڈیشور کے آر این ایس اسپتال لے قریب پیش آیا۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 14:33:42
نئی نسل کی تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے،والدین کی لا پرواہی اورغفلت کے نتیجے میں نئی نسل دین سے نا واقف ہوتی جارہی ہے،یہاں تک کہ ایسے بچے بھی دیکھنے کو ملتے ہیں جن کو دین کی بنیادی باتوں کا بھی علم نہیں ہوتا، اور وہ کلمۂ طیبہ تک پڑھنا نہیں جانتے۔ان گرانقدر اور فکر انگیز باتوں کااظہارآل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد ولی رحمانی نے شہر اورنگ آباد میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ک
View more
Sat, 01 Sep 2018 14:00:19
ضلع شمالی کینرا میں ندیوں سے ریت نکالنے کا کام آئندہ مہینے شروع ہونے کی امید جتائی جارہی ہے۔ریت کے کاروبار میں ملوث افراد کا کہنا ہے کہ عام طور پر ستمبر میں ریت نکالنے کاکام شروع ہوجاتاتھالیکن برسات کا موسم مزید آگے بڑھنے کی وجہ سے اورسرکارکی طرف سے نئی ریت پالیسی سامنے آنے کی امید میں اگلے مہینے تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 13:52:21
راشن کارڈ پر دستیاب اشیاء حاصل کرنے کے لئے بایومیٹرک جانچ کا جو طریقہ رائج کیاگیا ہے اس سے غریبوں اور خاص کر قلی مزدوری کرنے والوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ اس لئے غریبوں کو راحت پہنچانے کے لئے اس طریقے کو رد کرنے کا مطالبہ سنٹر آف انڈین ٹریڈ یونین (سی آئی ٹی یو) کی طرف سے کیاگیا ہے۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 13:03:59
آر بی آئی کی اِس رپورٹ کے تناظر میں کہ تنسیخ شدہ نوٹوں کا 99.3 فیصد حصہ بینکنگ سسٹم میں واپس آچکا ہے، شیوسینا نے آج جاننا چاہا کہ وزیراعظم نریندر مودی ملک کو نوٹ بندی کے ذریعہ ’مالی افراتفری‘ میں جھونک دینے کی پاداش میں کیا سزا پائیں گے۔
View more
Sat, 01 Sep 2018 12:51:06
13؍ اکتوبر2016ء کو گنجان مسلم آبادی والے صنعتی شہر بھیونڈی میں محرم کے موقع پر نکلنے والے تعزیہ کے جلوس کے دوران پھوٹ پڑنے والے فرفہ وارانہ فسادات جس میں8؍ افراد شدید زخمی اور چند پولس اہلکاروں کو بھی پتھر بازی کی وجہ سے چوٹیں آئیں تھی کے معاملہ میں گرفتار دو مسلم نوجوانوں کی ضمانت عرضداشت پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل آئی جس کے دوران عدالت نے دونوں ملزمین کو مشروط ضمانت پررہا کیئے جانے
View more
Sat, 01 Sep 2018 12:41:39
سپریم کورٹ نے دفعہ 35 اے پر سماعت ملتوی کردی گئی ہے ۔ اب اس معاملہ کی سماعت جنوری 2019 کے دوسرے ہفتہ میں ہوگی ۔ چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی تین رکنی بینچ نے سماعت ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ۔ حکومت نے پنچایت انتخابات کے پیش نظر اس سماعت کو ملتوی کرنے کامطالبہ کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy