Mon, 27 Aug 2018 22:47:49
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے اگلے میئر کا فیصلہ کارپوریٹروں سے مشورے کے بعد سینیارٹی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ یہ بات آج نائب وزیراعلیٰ اور بنگلور ضلع کے انچارج ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہی۔
View more
Mon, 27 Aug 2018 22:41:14
مقامی بلدی اداروں کے انتخابات کے لئے تشہیری مہم کے اختتام سے ایک دن پہلے کے پی سی سی صدر دنیش گنڈو راؤ نے ہبلی میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پورا یقین ہے کہ ان انتخابات میں کانگریس پارٹی کو اقتدار ملے گا۔
View more
Mon, 27 Aug 2018 22:37:51
انتہائی موسلادھار بارش اور زمین کھسکنے اور سیلاب جیسے قدرتی آفتوں کی وجہ سے کوڈاگو کی عام زندگی گزشتہ 20دنوں سے جومفلوج ہوگئی تھی، اب وہ دھیرے دھیرے نارمل ہوتی جارہی ہے۔
View more
Mon, 27 Aug 2018 22:32:27
ایک بزرگ شہری کو بائک سواری کے وقت سر پر ہیلمٹ نہ پہننے پر ٹریفک پولیس کانسٹیبل نے انتہائی ہتک آمیز لہجے میں ڈانٹا اور جرمانہ بھرنے کے لئے کہا۔
View more
Mon, 27 Aug 2018 22:22:24
مولکی کے پاڈوپنمبور نامی علاقے میں جب گھر کو قفل لگاکرسب لوگ اپنے رشتے دار کے یہاں گئے ہوئے تھے تو اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چور اگلے اور پچھلے دروازے کے قفل توڑ کرگھر میں داخل ہوئے اورنقدی اور سونے کے زیورات اڑالے گئے۔
View more
Mon, 27 Aug 2018 21:28:37
بقر عید کے موقع پر اپنی خوشیوں کو قوم و ملت کے نام پر قربان کرکے قربانی کے جانوروں کے فضلات جمع کرنے اور اُنہیں ٹھکانے لگانے کی ذمہ داری بخوبی نبھانے پر جہاں شہر بھٹکل میں الہلال اسوسی ایشن کے نوجوانوں کی ہر طرف پذیرائی کی جارہی ہے، وہیں قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم نے بھی نوجوانوں کی ستائش کرنے ایک تہنتی پروگرام کا انعقاد کرتے ہوئےان کی بہترین خدمات پر پورے شہر کے مسلمانوں کی جانب س
View more
Mon, 27 Aug 2018 20:08:07
مچھلیوں کا شکار کرکے واپس لوٹنے کے دوران ایک ماہی گیری بوٹ ہوناور بندر گاہ کے قریب اُلٹنے سے لاکھوں مالیت کے نقصان کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ حادثے میں تین ماہی گیروں کو چوٹیں آئی ہیں، مگر کافی مشقتوں کے بعد بوٹ پر سوار سبھی 28 ماہی گیروں کو بچالیا گیا ہے۔
View more
Mon, 27 Aug 2018 19:53:32
بھٹکل شہر سےمضافاتی علاقہ اُترکوپّا جانے والی بس اُترکوپّا میں ہی ایک گڈھے میں جاگری، ویسے تو حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مگر بتایا گیا ہے کہ متعلقہ گڈھے کے دوسری طرف گہری کھائی تھی۔ حادثہ آج پیر شام قریب 6:30 بجے پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy