Thu, 30 Aug 2018 20:13:18
مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران ایک ماہی گیر سمندرمیں ڈوب کر ہلاک ہوگیا جس کی شناخت راما منجوناتھ ہری کانتھ (38) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 14:08:46
اترپردیش کے میرٹھ میں بدھ کی رات سڑک پردردناک حادثہ پیش آیا۔یہاں ایک ٹرک نے پانچ سومیٹرکے دائرے میں سڑک پرقریب پانچ گاڑیوں کوٹکرماردی ۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 14:05:00
گڑگاؤں کے پٹودی علاقے کے برجپورہ گاؤں میں ایک ہی کنبہ کے چار لوگوں کا قتل کر دیا گیا ہے۔کنبہ کے مہلوکین میں ایک سال کی بچی کی موت اسپتال میں علاج کے دوران ہوئی ہے۔پولس نے سبھی لاشوں کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیاہے۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 11:54:05
تمل ناڈو کی راجدھانی چنئی میں حیران کرنے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں چندبرقع پوش خواتین نے مسجد کے امام کو زندہ جلادیاہے۔چنئی کے علاقہ تریپولین میں بڑی مسجد کے سامنے واقع دفتر میں پیرکی رات تقریباً8بجے امام مسجد سید فجرالدین بیٹھے ہوئے تھے کہ چند برقع پوش خواتین وہاں داخل ہوئیں۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 11:51:07
امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ ان دنوں گوگل سے ناراض ہیں۔ ان کی شکایت ہے کہ گوگل ان کی شخصیت پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کررہا ہے۔ جس کے سبب وہ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن کے خلاف کارروائی کی تیاری میں ہے۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 11:33:12
ایک نامعلوم لڑکی کی محبت میں پاگل ایک نوجوان اس کا پتہ لگانے کے لئے ہاوڑہ سے بردوان روٹ کی ٹرینوں میں 4000 پوسٹر چھپواکر لگا چکا ہے۔ جولائی میں ٹرین سے سفر کے دوران نوجوان کی اس سے ملاقات ہوئی تھی۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 11:27:48
نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں وکشمیر کو خصوصی پوزیشن عطا کرنے والی آئین ہند کی دفعہ35اے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 11:25:41
دہلی پولس کی اسپیشل سیل نے منی پور کے وزیر اعلیٰ اور وہاں کے دیگر وزراء کو دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 11:21:52
ہندوستانی خلائی تحقیق کی تنظیم اسرو کے ذریعے ملک کا پہلا انسانی خلائی مشن 2022تک خلا میں بھیجا جائیگا۔ وزیراعظم نے یوم آزادی کی اپنی تقریر کے دوران گگن یان یعنی ہندوستان کے پہلے انسانی اسپیس فلائٹ پروگرام کو خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy