Fri, 31 Aug 2018 20:12:08
پڑوسی تعلقہ کاسرگوڈ (کیرالہ) میں ایک حیران کردینے والی واردات میں شادی شدہ خاتون نے اپنے عاشق کے ساتھ فرار ہونے کے لئے دن دہاڑے شرپسندوں کے ذریعے اسے اور اس کے بچے کو گھر سے اغوا کرلیے جانے کا ڈرامہ رچا مگر بعد میں وہ عاشق کے ساتھ پولیس کے ہتھے چڑھ گئی۔
View more
Fri, 31 Aug 2018 19:47:50
انڈونیشیا میں چل رہے 18ویں ایشیاڈ گیمس میں منگلورو کی پوومّا نے سونے کا میڈل جیت کر اپنے ملک اور ریاست کا نام روشن کیا ہے۔
View more
Fri, 31 Aug 2018 19:38:47
لیڈی گوشن اسپتال میں آپریشن سے زچگی کے بعد مزید علاج کے لئے وینلاک اسپتال میں داخل کی گئی خاتون دپیکا اچاریہ کی موت نے مائیکے اور سسرال میں اس وقت ایک تنازعہ کھڑا کردیا جب لاش کو اسپتال سے اپنی تحویل میں لینے کا موقع آیا۔
View more
Fri, 31 Aug 2018 00:00:14
بہار کے مظفر پور گرلس شیلٹر ہوم میں بچیوں کے ساتھ جنسی استحصال کے معاملے میں ابھی تفتیش ہی چل رہی تھی کہ اب بودھ گیا کے ایک میڈیٹیشن سینٹر میں بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 23:51:52
آرجے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو نے جمعرات کے روز سی بی آئی کے خصوصی جج ایس ایس پرساد اور مارتنڈ پرتاپ مشرا کی عدالت میں سرینڈر کر دیا ۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 23:27:35
مرکزی حکومت کی طرف سے رافیل طیارے کا ٹھیکہ ایچ اے ایل سے چھین لئے جانے کے سبب کرناٹک کے دس ہزار نوجوانوں سے روزگار کا موقع بھی چھن گیا۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 23:17:00
مرکزی حکومت کی طرف سے عوامی صحت کی حفاظت کے نام پر شروع کئے جانے والے آیوشمان بھارت پراجکٹ کو کرناٹک نے لاگو کرنے سے انکار کردیا ہے۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 23:10:56
ہاسن میں بلدی اداروں کے لئے انتخابی مہم کے دوران ووٹروں میں شراب کی تقسیم کو روکنے کے لئے پولیس کی طرف سے کی گئی کارروائی میں رکاوٹ بنتے ہوئے یہاں کے بی جے پی رکن اسمبلی پریتم گوڈا نے پولیس والوں پر حملہ کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy