Mon, 03 Sep 2018 11:52:54
بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی ) صدر دفتر کے راج کمار گلاس ہاؤز میں کل کیمپے گوڈا ایوارڈ تقریب منعقد کی گئی تھی ۔ ریاستی نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشورنے ایوارڈ یافتگان میں ایوارڈ تقسیم کئے ۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 11:43:24
ریاستی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ کسانوں کے قرضہ معافی اسکیم میں کوئی وضاحت نہیں ہے ، اب تک سرکاری حکمنامہ منظر عام پر نہیں آیا۔ اس طرح غیر واضح مبہم اقدام سے کسانوں کی الجھن سلجھ نہیں پائے گی۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 11:34:47
جنوبی کولکتہ کے ہری دیو پور میں ایک خالی پلاٹ سے14 نوزائیدہ بچوں کی سڑی گلی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ یہ لاشیں ایک پلاسٹک کے تھیلے میں بند ملیں۔ پولیس کے مطابق لاشیں کافی حد تک ڈھانچہ میں تبدیل ہوچکی ہیں۔
View more
Mon, 03 Sep 2018 11:30:33
گذشتہ دنوں لاء کمیشن نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ سے ملاقات اور مسلم پرسنل لاء سے متعلق ایک سوال نامے کا جواب جاننے کی خواہش کی تھی ۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 22:31:00
دوستوں کے ساتھ تیرنے کے دوران اچانک ایک نوجوان ندی میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا، یہ واردات ضلع جنوبی کینرا کے بیلتنگڈی میں آج اتوار شام کو پیش آئی ہے۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 22:10:51
گڈ ول کنو ینشن ہال شیمو گہ میں یکم ستمبر کو ڈاکٹر حافظؔ کر نا ٹکی کی صدارت میں شبینہ طلعتؔ کی کتا ب ’’بین السطو ر‘‘کی اجرا ئی تقر یب منعقد کی گئی ۔اس تقر یب میں مہما ن خصو صی کی حیثیت سے وا ئس چا نسلرکوئمپو یو نیو رسٹی پر و فیسر جو گن شنکر نے شر کت کی ۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 20:52:25
مواصلات، اطلاعاتی تکنالوجی اور مالی خدمات نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو سب سے زیادہ اپنی طرف راغب کیا ہے، جس کی وجہ سے 2017۔18میں 20ارب ڈالر سے زائد راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) ان ہی شعبوں میں ہوئی ہے۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 20:50:06
آر ایس ایس کے پروگرام میں شامل ہونے کے بعد اب سابق صدر پرنب مکھرجی نے بی جے پی حکومت ہریانہ میں وزیر اعلی منوہر لال کھٹر کے ساتھ اسٹیج پر نظر آئے چند ماہ قبل آر ایس ایس کے پروگرام میں پرنب کے جانے سے کانگریس پارٹی ناراض ہوگئی تھی ۔
View more
Sun, 02 Sep 2018 20:47:14
ضلع سارن کے پانا پور تھانہ حلقہ کے بگڈیہہ نٹ ٹولی میں زہریلا کھانا کھانے سے بچوں سمیت 22 لوگوں کی طبیعت خراب ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy