Tue, 04 Sep 2018 12:28:48
2019 لوک سبھا انتخابات میں جے این یو کے دو بڑے طالب علم رہنما دستک دے سکتے ہیں۔ ان میں سب سے بڑا نام جے این یو طالب علم یونین کے سابق صدر کنہیا کمار کا ہے جو بہار کے بیگو سرائے سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:25:56
اتر پردیش کے چترکوٹ ضلع میں پیر کی صبح گنگا کاویری ایکسپریس ٹرین میں ڈکیتوں نے کئی مسافروں سے زیورات اور نقدی لوٹ لئے۔ ڈکیت گنگا کاویری ایکسپریس میں قریب 1.30 بجے گھس آئے۔ ٹرین پٹنہ جا رہی تھی۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:23:05
ملک میں مہاتما گاندھی کو لے کر کئی بار ناپسندیدہ تبصرے اور اس کی روک تھام کے لئے کسی قسم کی ٹھوس کارروائی نہ ہونے پر گاندھی وادی پی وی راج گوپال نے ناراضگی ظاہر کی ہے. ایکتا پریشد کے بانی اور گاندھی وادی پی وی راج گوپال ان دنوں سیاسی جماعتوں کے رویے سے خوش نہیں ہیں۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:17:22
اس سال مانسون کے موسم میں اب تک 10 ریاستوں میں بارش، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے 1400 سے زیادہ لوگوں کی جان چلی گئی۔ ان میں کیرالہ میں جان گنوانے والے 488 افراد بھی شامل ہیں۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:13:22
نیتی آیوگ نے کہا ہے کہ لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے آئندہ انتخابات ایک ساتھ کرائے جانے کے لئے نئے وی ایم اور کاغذ ٹریل مشینیں خریدنے کے لئے4,555کروڑ روپے سے زیادہ کی ضرورت ہو گی۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:08:29
مرکز اور مہاراشٹر میں حکمران این ڈی اے کی اتحادی شیوسینا نے مہاراشٹر پولیس کے اس دعوے کو غلط بتایا کہ گرفتار کئے گئے پانچ بائیں بازو کارکن مودی سرکارکا دھڑن تختہ کے لیے مبینہ ماؤنواز سازش میں شامل تھے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:03:01
سی وی سی نے کہا ہے کہ بدعنوان سرکاری ملازمین کے خلاف مجرمانہ کارروائی کے ساتھ ہی ضروری تادیبی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 11:57:27
مالیگاؤں 2008 بلاسٹ معاملے میں سادھوی پرگیہ سنگھ اور کرنل پروہت کو فی الحال راحت نہیں ملی ہے۔ بامبے ہائی کورٹ نے سادھوی پرگیہ سنگھ اور کرنل پروہت پر یواے پی اے کی دفعہ کے تحت الزام طے کئے جانے میں راحت کو لے کر ایک عرضی دائر کرنے کو کہا ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 11:46:35
امریکہ نے پاکستان کی نئی نویلی عمران خان حکومت کو پہلا بڑا جھٹکا دیتے ہوئے اسے دیئے جانے والے 300 ملین ڈالر کی مدد کو منسوخ کردیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اس سے پہلے دہشت گردوں کے خلاف کسی فیصلہ کن کارروائی میں اسلام آباد کی ناکامی کے سبب یہ فنڈ روک دیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy