Tue, 04 Sep 2018 13:26:45
ٹمکور ضلع کے مقامی بلدی اداروں کے جملہ 155 کونسلروں کیلئے ہوئے انتخابات میں جے ڈی ایس پارٹی کو 52 وارڈوں میں کانگریس پارٹی کو 31اور بی جے پی کے 24امیدواروں کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 13:22:31
ملیشیا میں ہم جنس پرستی کے الزام میں دو خواتین کو دی گئی کوڑوں کی سزا پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ملیشیا میں اسلامی شرعی قوانین کی خلاف ورزی پر خواتین کو کوڑے مارے گئے ہیں۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 13:00:12
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں اتوار کے روز سرکاری فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد ہنگامی حالت نافذ کی گئی ہے۔ دوسری جانب شہرمیں بدنظمی کی کیفیت ہے اور بڑے پیمانے پر لوٹ مار جاری ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:56:49
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کا ایک متنازع بیان ان دنوں ذرائع ابلاغ میں موضوع بحث ہے۔ اس بیان میں وہ ایک اسرائیلی صحافیہ کو کہہ رہے ہیں کہ اْنہیں اردن کے ساتھ ’کنفیڈریشن‘ کے قیام کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:54:29
متنازعہ شخصیت کے مالک فلپائن کے صدر روڈریگو دوتیرتے اتوار کی شام اسرائیل پہنچ گئے۔ یاد رہے کہ فلپائن مشرق بعید کا واحد ملک تھا جس نے 1947میں اقوام متحدہ میں اسرائیل کی ریاست کی تاسیس کے حق میں ووٹ دیا تھا۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:51:31
امریکا نے افغانستان میں جنرل جان نکلسن کی جگہ جنرل آسٹن سکاٹ ملر کو ’نیٹو‘ فوجوں کا کمانڈر مقرر کر دیا ہے۔ وہ افغانستان میں طویل عرصے سے جاری جنگ کے دوران امریکا کے 17 ویں کمانڈر ہوں گے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:46:27
برازیل کے تاریخی شاہی محل اور موجودہ قومی عجائب گھر میں آتشزدگی سے نوادرات جل کر خاکستر ہو گئے اور عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:43:43
عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے طویل جوڑ توڑ کے بعد ’سائرون‘ گروپ کی قیادت میں ایک نیا پارلیمانی اتحاد قائم کیا گیا ہے۔ عراق کے سرکاری خبر رساں اداروں کے مطابق نئے پارلیمانی اتحاد میں شامل ہونیوالے ارکان پارلیمنٹ کی تعداد 177 ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 04 Sep 2018 12:39:34
شہر کے قلب میں واقع قدیم زمانے کی جین بسدی کی چھت کا ایک حصہ گرنے کی اطلاع ملنے پر بھٹکل تحصیلدار وی این باڈکر نے موقع پر پہنچ کر بسدی کا معائنہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy