Wed, 05 Sep 2018 12:30:03
پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں کے سلسلے میں مودی حکومت پر حملے تیز ہو گئے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت سابقہ حکومت میں وزیر خزانہ رہنے والے مسٹر یشونت سنہا نے اپوزیشن پارٹیوں سے ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف سڑکوں پر اترنے کی اپیل کی ہے ۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 12:23:37
میسور سٹی کارپوریشن انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد کسی بھی سیاسی پارٹی کو واضح اکثریت حاصل نہ ہونے کے سبب کانگریس۔ جے ڈی ایس اتحاد قائم کر کے میسور سٹی کارپوریشن کے اقتدار سے بی جے پی کودور رکھنے کیلئے سابق ریاستی وزیر وموجودہ رکن اسمبلی الحاج تنویر سیٹھ نے ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی اور کے پی سی سی صدر دنیش گنڈو راؤ سے ملاقات کر کے تبادلہ خیال کیا
View more
Wed, 05 Sep 2018 12:16:23
جموں ۔کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں 9 سال کی ایک بچی کی مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اس معاملےبچی کی سوتیلی ماں سوتیلئ بھائی سمیت پانچ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 11:17:39
پٹرول۔ ڈیزل اور گیس کی بے تحاشہ بڑھتی قیمتوں کے سلسلے میں مودی حکومت پر اپوزیشن کے حملے سے اقتدار میں شامل اتحادی پارٹیاں بھی اگلے عام انتخابات پر اس کے ممکنہ اثرات کا اندازہ لگاتے ہوئے ان کے داموں کوکم کرنے کا حکومت پر دباؤ بنانے لگی ہیں۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 11:13:08
کلکتہ کے ماجر ہاٹ میں فلائی اوورگرنے کی وجہ سے5افرادکی موت ہوگئی ہے ۔جب کہ کئی افراد کے دبے ہونے کا اندیشہ ہے ۔جنوبی کولکتہ میں واقعہ یہ علاقہ کافی بھیڑ بھاڑ والا علاقہ ہے ۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 11:03:41
سال 2007ء میں حیدرآباد کے لمبنی پارک، دلسکھ نگر اور گوکل چاٹ مقامات پر ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکہ کی معاملے آج خصوصی عدالت نے فیصلہ صادر کرتے ہو ئے چار ملزمین میں سے ایک جانب جہاں دو ملزمین کو باعزت بری کردیا وہیں دو ملزمین کو قصور وار ٹہرایا ہے اور ان کی سزاء کے تعین کے لیئے ۱۰؍ ستمبر کی تاریخ مقرر کی ہے ۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 01:07:44
سپریم کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی دیکھ بھال پرائیویٹ کمپنیوں کے انجینئروں سے کرائے جانے کو چیلنج کرنے والی درخواست پر منگل کے روز الیکشن کمیشن کو اپنا موقف واضح کرنے کو کہا۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 01:03:27
آرمی چیف جنرل بپن راوت نے آج ایک بار پھر دہرایا کہ غیراخلاقی طرز عمل اور بدعنوانی کے معاملات میں فوج سخت کارروائی سے پیچھے نہیں ہٹے گی اور اگر میجر لتل گوگوئی غیراخلاقی طرز عمل کے قصوروار پائے جاتے ہیں تو انہیں بخشا نہیں جائے گا۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 01:00:14
نیشنل گرین ٹریبونل (این جی ٹی )کے ذریعہ تمل ناڈو کے توتی کورن واقع اسٹرلائٹ کاپر پلانٹ کو بند کرنے کے تمل ناڈو حکومت کے حکم کے خلاف اسٹرلائٹ کی درخواست پر غور کرنے کے لئے ایک آزاد کمیٹی کی تشکیل کرنے کے حکم کے خلاف تمل ناڈو حکومت نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy