Thu, 06 Sep 2018 11:24:48
کسان و مزدور مودی حکومت کی پالیسیوں سے اس قدر پریشان ہیں کہ دہلی کے جنتر منتر پر عظیم الشان مظاہرہ کیا۔ اس دوران انھوں نے حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ اپنی پالیسی بدلے ورنہ عوام حکومت بدل دے گی۔
View more
Thu, 06 Sep 2018 11:21:02
ہم جنس پرستی کو غیر قانونی بتانے والی آئی پی سی کی دفعہ 377 کی موزونیت پر سپریم کورٹ کل فیصلہ دے سکتی ہے۔ پانچ ججوں کا آئینی بنچ طے کرے گا کہ موافقت سے دو بالغوں کے ذریعے بنائے گئے جنسی تعلقات جرم کے دائرے میں آئیں گے یا نہیں۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 21:33:18
جنوبی کولکاتہ کا ماجھیرہاٹ فلائی اوورمنہدم ہونے کے معاملہ میں زخمیوں کی تعداد بڑھ کر 24 ہو گئی ہے۔ حادثے میں ایک شخص کی گزشتہ دیر شام علاج کے دوران موت ہو گئی تھی۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 21:19:24
اتر پردیش کے کانپور شہر ضلع میں حال ہی میں پولس سپرنٹنڈنٹ (مشرقی) کے عہدے پر آئے آئی پی ایس افسر سریندرداس کی بدھ کے روز مشتبہ حالت میں طبیعت بگڑ گئی۔ا
View more
Wed, 05 Sep 2018 13:34:02
انتہائی سنسنی پیدا کردہ گوری لنکیش قتل معاملہ حل ہوتانظر آرہا ہے ۔ پولیس قاتل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے ۔ خصوصی تحقیقاتی ٹیم ( ایس آئی ٹی ) نے گوری پر گولیاں چلانے والے قاتل کے ثبوت وشواہد سمیت شناخت کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 13:09:13
محکمہ تعلیمات عامہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنوبی کینرا کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پچھلے دنوں مسلسل برسات کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو جو چھٹیاں دی گئی تھیں اس کی بھرپائی کے لئے اکتوبر میں دی جانے والی مڈ ٹرم چھٹیوں میں ایک ہفتے کی تخفیف کردی گئی ہے۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 13:06:27
کافی عرصے سے علیل رہنے والی ایک ہند و خاتون کی جب موت واقع ہوئی تو اس کے خاندان اور سماج والوں نے اس کی آخرت رسومات میں شامل ہونے انکار کردیا جس کے بعدپی ایف آئی اور ایس ڈی پی آئی نے آگے بڑھ کر لاش کی آخری رسومات کا انتظام کیا ۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 13:03:33
ترقی پسند ادیبوں اور دانشوروں کی طرف سے سناتن سنستھا پرپابندی لگانے کا جو مطالبہ ہورہا ہے اس کے خلاف سری رام سنیا، ہندو جاگرن سمیتی اور دیگرہندوتواوادی تنظیموں کے بینر تلے منگلورو جیوتی سرکل سے ڈپٹی کمشنر دفتر تک ایک زبردست احتجاجی ریالی منعقد کی گئی۔
View more
Wed, 05 Sep 2018 12:50:40
فیفا کے سال کے بہترین مرد کھلاڑی ایوارڈ کے لئے جہاں کرسٹیانورونالڈو، لوکا مودرک اور محمد صلاح کونامزد کیا گیا وہیں لیونل میسی کو جگہ نہیں دی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy