Wed, 07 Jan 2026 08:43:58
تعلقہ کے گیرُوسوپّا–سُلّےمُرکی کراس کے قریب منگل اور بدھ کی درمیانی شب پیش آئے ایک ہولناک واقعے میں ایک کار آگ کی لپیٹ میں آ گئی، جس کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد زندہ جل کر ہلاک ہو گئے۔
View more
Wed, 07 Jan 2026 00:58:39
ماہی گیری کے لیے روانہ ہوتے وقت پاؤں پھسلنے سے سمندر میں گرنے کے نتیجے میں ایک ماہی گیر کی موت واقع ہوگئی۔ یہ افسوسناک حادثہ منگل کے روز بھٹکل تعلقہ کے ماوِنکُروَا بندرگاہ پر پیش آیا۔
View more
Tue, 06 Jan 2026 14:33:55
وینزویلا جیسے ایک خودمختار ملک پر امریکہ کی جانب سے مبینہ حملے، صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا اور غیر اعلانیہ جنگی پالیسی کے خلاف پیر کے روز منگلورو کے کلاک ٹاور کے قریب ہم خیال تنظیموں کے اتحاد کے زیرِ اہتمام زبردست احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔
View more
Tue, 06 Jan 2026 11:04:11
مٹی سے بھرا ہوا ٹپّر کالج کے طلبہ سے بھری ہوئی سرکاری بس سے ٹکرانے کے نتیجے میں تین طالب علم زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔ جبکہ سرکاری بس کو بھاری نقصان پہنچا ہے ۔
View more
Mon, 05 Jan 2026 23:07:17
تعلقہ کے سیاحتی مقام مرڈیشورمیں جمعہ کے روزسمندر میں غرق ہونے سے جس نوجوان کو بچالیا گیا تھا، معلوم ہوا ہے کہ اُس نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔
View more
Mon, 05 Jan 2026 19:20:51
دکشن کنڑا میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے باوجود معتبر ذرائع سے ملی خبریں اشارہ کر رہی ہیں کہ مبینہ طور پر سٹے بازی سنڈیکیٹس، مافیا نیٹ ورکس اور سیاسی لیڈروں کے ایک طبقے کے دباؤ کی وجہ سے منگلورو سٹی پولس کمشنر سدھیر کمار ریڈی اور دکشن کنڑا کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر ارون کا تبادلہ کرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔
View more
Mon, 05 Jan 2026 18:01:44
ضلع کے کاپو قومی شاہراہ نمبر 66 پر پانگال کے قریب بس اور اسکوٹر کی ٹکر میں اسکوٹر سوار کی موت واقع ہوگئی۔ حادثہ پیر کی دوپہر پیش آیا۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 17:57:12
ہفتہ کے روز رنجیتا نامی طلاق یافتہ خاتون کے قتل کے خلاف آج اتوار کو ہندو تنظیموں کی جانب سے دی گئی یلاپور بند کی اپیل پر عوام نے اپنے کاروباری ادارے بند رکھ کر احتجاج کو کامیاب بنایا۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگوں نے خاموش احتجاج کرتے ہوئے واقعے کی سخت مذمت کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy