Mon, 29 Dec 2025 17:18:58
ٹیگور ساحل پر کراولی اتسوا کے اختتامی اجلاس میں شرکت کے موقع پر اخباری نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار نے کہا کہ جب ہماری یو پی اے کی سرکار اقتدار پر تھی تو ہم نے اتی کرم کی گئی زمین قانونی طور پر کسانوں کو سونپنے کا قانون بنایا تھا ۔
View more
Mon, 29 Dec 2025 12:46:01
سماجی اور معاشرتی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والوں کو خیال ہے کہ کبھی کونکنی، مراٹھی اور کنڑا کو مرکز رہنے والے کاروار شہر میں دھیرے دھیرے اب ہندی زبان سبقت لیتی جا رہی ہے اور ایک زمانے سے یہاں رائج رہنے والی مذکورہ زبانیں پیچھے ہٹتی جا رہی ہیں ۔
View more
Mon, 29 Dec 2025 12:35:14
صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو سبمرین (زیر آب جہاز)کا سفر کرتے ہوئے سابق صدر ہند عبدالکلام کے بعد اس طرح کا سفر کرنے والی ملک کی دوسری صدر کے طور پر اپنا نام درج کیا ۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 23:56:17
معروف سیاحتی مقام مرڈیشور میں ایک خوش آئند واقعہ پیش آیا، جہاں ایک معذور نابالغ بچی کو پولیس کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں بحفاظت اس کے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 19:27:14
کراؤلی اُتسو کے سلسلے میں ہفتہ کے روز کاروار کے مالا دیوی میدان میں ضلع انتظامیہ، ضلع پنچایت اور محکمۂ مویشی پروری کے اشتراک سے شوان (یعنی کتوں) کی ایک شاندار نمائش منعقد کی گئی، جس نے جانوروں سے محبت رکھنے والے شہریوں کو خاصی حد تک متاثر کیا۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 19:19:27
کرناٹک کے نائب وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار 28 دسمبر، اتوار کو ضلع اُتر کنڑا کے دورے پر ہوں گے اور اسی روز شام 7 بجے کاروار کے رویندر ناتھ ٹیگور ساحل پر جاری کراؤلی اُتسو کے اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 17:00:54
: بنگلور سے گوکرن جاتے ہوئے چتردرگہ میں پیش آنے والے المناک حادثے میں بھٹکل کی رشمی مہالے سمیت سات افراد جان کی بازی ہار گئے۔ یہ حادثہ اپنے اندر کئی ایسے پہلو سموئے ہوئے ہے جو انسان کو زندگی کی ناپائیداری، موت کی حقیقت اور قدرتِ الٰہی کے فیصلوں پر غور کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 00:42:03
میسورپیلیس کے جے مارٹینڈا گیٹ کے قریب فٹ پاتھ پر غبارے بھرنے کے دوران پیش آئے گیس سلنڈر دھماکے کے معاملے میں میسور سٹی پولیس نے اپنی تحقیقات تیز کر دی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy