Sat, 03 Jan 2026 11:35:16
روزانہ ممبئی پولیس کے نام پر ڈیجیٹل اریسٹ کا خوف دلا کر انجام دی گئی دھوکہ دہی کی ایک واردات میں تبتی کالونی میں مقیم ایک ریٹائرڈ ٹیچر کو 1.61 کروڑ رپوں کا چونا لگایا گیا ۔
View more
Fri, 02 Jan 2026 22:46:30
مرڈیشور ساحل پر ایک نوجوان بحر عرب میں اتر گیا، جس کے نتیجے میں وہ ڈوبنے کے قریب پہنچ گیا۔ تاہم موقع پر موجود اوشین ایڈونچر کے عملے کی بروقت اور مستعد کارروائی کے باعث نوجوان کی جان بچالی گئی۔
View more
Fri, 02 Jan 2026 19:30:44
بھٹکل ٹاون پولیس تھانہ حدود میں واقع دبئی مارکیٹ کی ایک دکان پر پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ الیکٹرانک سگریٹ (ای-سگریٹ) اور نکوٹین لیکوئڈ ویپس ضبط کرلیے۔
View more
Fri, 02 Jan 2026 00:46:57
بھٹکل تعلقہ میں آدھار کارڈ کے حصول اور پہلے سے موجود آدھار میں نام، تاریخِ پیدائش اور پتہ جیسی اہم تفصیلات کی درستگی کے لیے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
View more
Thu, 01 Jan 2026 16:56:50
تعلقہ کے موڈونادوگڈو گاوں میں رات کے وقت پیش آئے واقعہ میں ایک نوجوان اپنے گھر کی چھت سے نیچے گرنے کی وجہ سے فوت ہو گیا ۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 13:00:55
وٹلا کلڈکا روڈ پر واقع ایک الیکٹرانکس کی دکان میں بدھ کی دیر رات کو زبردست آگ لگ گئی جس کی وجہ سے دکان کی عمارت جل کر خاکستر ہوگئی۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 12:58:01
شہر کے وینکٹرامنا مندر کے سامنے 29 دسمبر کی صبح لگی ہوئی ایک خوفناک آگ نے کئی دکانوں کو تباہ کر دیا جس سے تقریباً 3 کروڑ روپے کا نقصان ہو ۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 12:55:45
ایک وحشیانہ حملے کے بعد ہوئی سولیا کسبہ کے رہنے والے عبدالجبار کی موت کے سلسلے میں دو افراد کو پولیس نے گرفتار کیا ہے اور مبینہ طور پر جرم میں استعمال ہونے والی گاڑی کو بھی قبضے میں لے لیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy