Mon, 12 Nov 2018 07:17:47
سابق مرکزی وزیر خزانہ اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانے پر لیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت تمام اقتصادی مورچوں پر ناکام رہی ہے ۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 07:03:01
راجستھان کی ریاستی صدر ہونے کے معاملے میں وسندھرا راجے کی ضد کے سامنے سرینڈر کر چکے بی جے پی صدر امیت شاہ ٹکٹ تقسیم کے مدعے پر ان سے دو دو ہاتھ کرنے کے موڈ میں ہیں۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 22:52:12
کرناٹک کے سابق وزیر و کان کنی صنعت جی جناردن ریڈی کو پولیس نے اتوار کو گرفتار کر لیا۔اس سے پہلے پولیس نے پونجی گھوٹالہ معاملے میں ریڈی سے پوچھ گچھ کی تھی۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 22:49:01
وزیر اعظم نریندر مودی 12 نومبر کو اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی کے لوگوں کو ڈھائی ہزار کروڑ روپے کا تحفہ دیں گے۔وزیر اعظم ہرواکے واجدپور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 22:26:52
میزورم میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے پہلے کئی سیاسی جماعتوں نے چیف الیکشن آفیسر (سی ای او) ایس بی ششانک پر میزورم مخالف ہونے اور ریاست میں کئی عرصے تک پرامن طریقے سے انتخابات کرانے کی روایت کو خراب کرنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 14:45:47
ہرسال کی طرح امسال بھی 14نومبر کو منائے جارہے ’یوم اطفال‘کے موقع پر ریاستی حکومت کی طرف سے جب بچوں کو بہادری کا ایوارڈ دیا جائے گا اس میں نویل گون کے رہنے والے کرن شیٹھ کی بیٹی آرتی شیٹھ کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 14:41:41
10نومبر کوسرکاری طور پر منائی جانے والی ٹیپو سلطان جینتی کے سلسلے میں مخالفت اور مظاہروں کے خوف نے ضلع شمالی کینرا کی انتظامیہ کو فکر مند کردیا تھا۔ یہی وجہ تھی کہ رنگ مندر میں جہاں ٹیپو جینتی کے سلسلے میں پروگرام منعقد کیاگیا تھا وہاں پر پولیس کا سخت حفاظتی بندوبست کرنے کے ساتھ ساتھ پروگرام کے دوران ہال کے دروازے بند کردئے گئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy