Mon, 24 Dec 2018 21:38:29
بابری مسجد کے متعلق مرکزی حکومت کی طرف سے آرڈیننس لانے کی کوئی بھی کوشش سپریم کورٹ کے احکامات کی صریح خلاف ورزی ہوگی۔مرکزی حکومت کی طرف سے ایسے کسی آرڈیننس کی صورت میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اپنی قانونی چارہ جوئی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع ہوگا۔یہ بات آج آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا سید محمد ولی رحمانی نے بتائی۔
View more
Mon, 24 Dec 2018 20:53:50
سابق مرکزی وزیر خزانہ یشونت سنہا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر نشانہ لگاتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی کو دیوریودھن اور امت شاہ کو دشاسن کے ساتھ تعبیر کیا اور کہا کہ بی جے پی جمہوریت کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Mon, 24 Dec 2018 20:05:46
محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے اسکل ڈیولپمنٹ اسکیم کے تحت اقلیتی طبقات مسلم، جین، عیسائی ، سکھ ، بدھسٹ اور پارسی نوجوانوں کو مختلف قسم کی فنی تربیت فراہم کی جائے گی۔
View more
Mon, 24 Dec 2018 20:02:20
نصیر الدین شاہ اکثر ملک اور سماجی سوالات پر اپنی بیباک رائے رکھتے ہیں لیکن اس بارزبردستی ان کولے کرہنگامہ کیاجارہے ہے۔
View more
Mon, 24 Dec 2018 19:58:05
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست ا علیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے پارٹی کے چیرمین ہرشدیو سنگھ اور صدر بلونت سنگھ منکوٹیا سے سے صلاح و مشورہ کے بعد 25دسمبر 2018 (کرسمس کے دن) کو پارٹی کے ہیڈکوارٹر ، جموں میں و رکنگ کمیٹی کی میٹنگ کا اہتمام کیا ہے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل وضع کیا جائے گا۔
View more
Mon, 24 Dec 2018 19:54:26
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے پیر کو کہا کہ آگے ٹیکس آمدنی اچھااضافہ ہونے پر ملک میں مال اور سروس ٹیکس کی تین شرحیں رہ جائیں گی۔
View more
Mon, 24 Dec 2018 19:50:26
بیٹی کی دوسری ذات کے لڑکے سے شادی سے ناراض ماں باپ نے پہلے اس کوقتل کیا اور بعد میں اس کی لاش کو جلا کر اس کو نہر میں بہا دیا،
View more
Mon, 24 Dec 2018 19:42:30
کسی بھی کمپیوٹر سسٹم کو انٹرسیپٹ یا ان کی نگرانی کے لئے 10مرکزی ایجنسیوں کو اختیار دینے کے متعلق حکومت کے نوٹیفکیشن کو پیر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔
View more
Mon, 24 Dec 2018 19:37:56
اس سال کی ابتدا میں ناگالینڈ میں ایک نئی حکومت آئی جس سے دہائیوں سے معطل ناگالینڈ مسئلہ کے حل کی امید جاگی لیکن2018اب ختم ہونے کی دہلیز ہے اور ریاست کے لوگ سوال پوچھ رہے ہیں کہ تبدیلی کہاں ہے جس کا وعدہ وزیراعلیٰ نافیو ریونے کیاتھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy