Tue, 25 Dec 2018 12:08:33
مرکزی حکومت نے فرید آباد کے لوگوں کو نئے سال کا تحفہ دیتے ہوئے فریدآباد ۔ گروگرام کے درمیان زیر التوا خصوصی میٹرو منصوبہ کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Tue, 25 Dec 2018 12:04:50
بی جے پی نے پیر کو الزام لگایا کہ کانگریس اپنے حکومت والی ریاستوں میں کسانوں کو ’’ دھوکہ‘‘ دے ر ہی ہے ۔ انہوں نے اس پارٹی کو کسان مخالف بتایا۔
View more
Tue, 25 Dec 2018 12:02:06
اٹل آیوشمان اتراکھنڈ منصوبہ کے تحت تمام باشندگان ریاست کو مفت طبی تحفظ فراہم کرنے والا اتراکھنڈ ملک کا پہلا صوبہ ہوگا ۔
View more
Tue, 25 Dec 2018 11:50:03
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اکھلیش یادو نے اترپردیش میں حکمراں بی جے پی پر الزام لگاتے ہوئے آج کہاہے کہ اس پارٹی کے راج میں ہر قسم کے لوگ پریشان ہیں۔
View more
Tue, 25 Dec 2018 11:46:49
راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے ریاست میں یوریا کی قلت کے لیے مرکزی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔گہلوت نے پیر کو الزام لگایا کہ مرکزی حکومت نے مدھیہ پردیش اور راجستھان کو ملنے والی یوریا کی کھیپ کو ہریانہ بھیج دیا جس سے راجستھان میں اس بوائی سیزن میں یوریا کی قلت ہو گئی۔
View more
Tue, 25 Dec 2018 11:40:08
ہریانہ میں گھنے کہرے سبب پیر کی صبح روہتک۔ریواڑی ہائی وے پر 50 گاڑیاں ایک کے بعد ایک آپس میں ٹکرا گئیں۔اس دردناک حادثے میں آٹھ افراد کی موت ہو گئی اور درجن بھر زخمی ہو گئے۔مرنے والوں میں سات خواتین شامل ہیں۔
View more
Tue, 25 Dec 2018 11:37:29
کرناٹک کے ایچ ڈی کمارسوامی حکومت کے کابینہ توسیع کے تحت ہفتہ کو کابینہ میں آٹھ نئے وزیر شامل ہوئے۔وہیں دو وزراء کانگریس کے رمیش جارکیہولی (شہر انتظامیہ) اور آزاد ممبر اسمبلی آر شنکر (جنگلات و ماحولیات) کو کابینہ سے باہر کر دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy