Wed, 26 Dec 2018 01:10:50
مدھیہ پردیش میں کمل ناتھ حکومت میں آج وسعت کی گئی ۔آج 28 وزراکو حلف دلایا گیا، کابینہ میں ایک مسلم وزیر بھی شامل ہے، جس کے تعلق سے بتایا جاتا ہے کہ مدھیہ پردیش میں پندرہ سال بعد کسی مسلم کو کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 00:59:11
2019 لوک سبھا انتخابات سے پہلے بابری مسجد پر سیاسی بیان بازی کے درمیان بابری مسجد کی اراضی ملکیت کے قضیہ پر سپریم کورٹ میں چار جنوری کو سماعت ہوگی۔ عدالت کے رخ کے بعد طے ہوگا کہ حکومت بابری مسجد ر پر کیا قدم اٹھاتی ہے۔ بابری مسجد /رام جنم بھومی کو لے کر بی جے پی پر شدت ہندو تنظیم، آر ایس ایس اور شیوسینا کا دباؤ ہے۔ تمام ہندو شدت پسند تنظیمیں سپریم کورٹ کے فیصلوں میں ہو رہی تاخیر کی دلیل دیتے ہوئ
View more
Wed, 26 Dec 2018 00:34:44
امریکی صدر اور ہندوستانی وزیر اعظم کی سوچ ایک جیسی ہے اور وہ اقلیتوں کا اعتماد جیتنے میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں نیز دنیا بھر میں بسنے والی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے تئیں ماضی اور آج کی امریکی پالیسیوں میں زمین آسمان کا فرق ہے ، ان بے لاگ خیالات کا اظہار جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے ممبئی میں واقع امریکی سفارتخانہ کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران کیا۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 00:20:46
جمعیۃعلماء ہند کی ابتدائی ممبر سازی کے اختتام کے بعد پورے ملک میں انتخابی سرگرمیاں اپنے شباب پر ہیں ، جمعیۃ علماء شمال مشرقی زون ،ممبئی کی حلقہ گونڈی کے ساتھ ساتھ جوگیشوری و گوریگاؤں کی تشکیل نواورعہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔
View more
Tue, 25 Dec 2018 23:43:29
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ تینا ہولے پراجکٹ کے ذریعے پینے کے پانی کی فراہمی کا سلسلہ 2022-23 کے دوران اس پراجکٹ کی تکمیل کے ذریعے شروع ہوسکتا ہے۔
View more
Tue, 25 Dec 2018 23:40:30
ریاستی حکومت نے میسور اور اوٹی کے درمیان آنے والے بنڈی پور نیشنل پارک کے کسی بھی حصے میں سال نو کے جشن کے اہتمام پر پابندی عائد کردی ہے۔
View more
Tue, 25 Dec 2018 23:33:14
منڈیا ضلع میں کل شام جے ڈی ایس کارکن اور ضلع پنچایت کے سابق ممبر پرکاش کے قتل کی جانچ میں پولیس کو پیش رفت مل گئی ہے۔
View more
Tue, 25 Dec 2018 23:30:26
سابق وزیراعلیٰ اور سینئر بی جے پی لیڈر جگدیش شٹر نے دعوی ٰ کیا ہے کہ اگلے دو تین دنوں کے اندر ریاست کا سیاسی منظر نام تبدیل ہونے والا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy