Wed, 26 Dec 2018 12:23:55
اڈپی اور منگلور وغیرہ میں سی آئی ڈی یا سی بی آئی کے افسران کے بھیس میں بزرگ شہریوں کو لوٹنے کی وارداتوں کا سلسلہ چل پڑا ہے۔ جس کے تعلق سے کل ہی منگلورو کی ڈی سی پی اوماپرشانت عوام کو متنبہ کیا تھا۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 12:19:52
پولیس نے مصدقہ اطلاعات کی بنیادپر چھاپہ ماری کرتے ہوئے دو ایسے ملزمین کوگرفتا ر کیا ہے جو 2000روپے اور 500 روپے کے نقلی نوٹ بازار میں پھیلانے کے چکر میں تھے۔ پولیس نے ضبط کی گئی نقلی کرنسی کی ظاہری قیمت 1,00,81,500روپے بتائی ہے۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 11:53:53
والدین کے لیے یہ بات ہمیشہ سے پریشانی کا باعث بنی رہی کہ ان کے بچے ٹیلی ویڑن اسکرین کے سامنے طویل وقت گزارتے ہیں ،تاہم چند برسوں سے تشویش کا زیادہ بڑا سبب جنم لے چکا ہے اور اس کا نام "اسمارٹ فون" ہے۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 11:50:26
لیبیا میں حکام نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے اْن 34 مسیحیوں کی لاشیں نکال لی ہیں جن کو داعش تنظیم کے ارکان نے 2015 میں سرت شہر میں گردنیں کاٹ کر موت کی نیند سلا دیا تھا۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 11:48:45
لیبیا میں لڑائی کے دوران ہلاک ہونے والے مصری داعشی خاندانوں کے 12 بچے مصری حکومت کے حوالے کردیے ہیں۔ یہ بچے مصرمیں ان کے اقارب کے سپرد کیے جائیں گے۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 11:44:15
یمن کے صوبے صعدہ میں سرکاری فوج کو پیر کے روز حوثیوں کا ایک اسلحہ ڈپو ملا جس میں جدید ترین گائیڈڈ میزائل بھی موجود ہیں۔ اس ڈپو کو باغی ملیشیا اپنے ایک ٹھکانے سے فرار کے وقت چھوڑ گئی تھی۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 11:41:21
سوڈانی صدر عمر حسن البشیر نے ملک میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کے بعد وسیع تر اقتصادی اصلاحات متعارف کرانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 11:32:26
افغان حکام نے کہا ہے کہ مسلح افراد کے ایک نامعلوم گروہ نے، جس میں خودکش بم حملہ آور شامل ہے، پیر کو کابل کی ایک سرکاری عمارت پر دھاوا بول دیا، جس میں کم از کم 29 افراد ہلاک جب کہ 20 زخمی ہوئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy