Thu, 27 Dec 2018 10:53:51
مدور میں جے ڈی ایس کارکن پرکاش کے قاتلوں کو گولی ماردینے کے متعلق اپنے بیان پر وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ایک بار پھر معذرت خواہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جذبات کی رو میں انہوں نے ایسا جملہ کہہ دیاتھا۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 00:44:25
جمعیۃ علماء ہند کی ابتدائی ممبر سازی کے اختتام کے بعد انتخابی سلسلہ جاری ہے،مختلف مراحل میں ضلع پالگھر کی مقامی یونٹوں کا انتخاب عمل میں آیا ،جس میں اکثر مقامات پر سابقہ عہدیداران کو ان کی بہتر کار کردگی کی وجہ سے بحال رکھا گیا ۔ذیلی یونٹوں کا انتخاب ضلع کے مشاہدین کی نگرانی میں بحسن و خوبی انجام پایا ۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 00:19:01
ہمیں سال کے اختتام پر، نیز وقتاً فوقتاً یہ محاسبہ کرنا چاہئے کہ ہمارے نامۂ اعمال میں کتنی نیکیاں اور کتنی برائیاں لکھی گئیں ۔ کیا ہم نے امسال اپنے نامۂ اعمال میں ایسے نیک اعمال درج کرائے کہ کل قیامت کے دن ان کو دیکھ کر ہم خوش ہوں اور جو ہمارے لئے دنیا وآخرت میں نفع بخش بنیں؟ یا ہماری غفلتوں اور کوتاہیوں کی وجہ سے ایسے اعمال ہمارے نامہ اعمال میں درج ہوگئے جو ہماری دنیا وآخرت کی ناکامی کا ذریعہ بنیں
View more
Thu, 27 Dec 2018 00:01:17
ممنوع تنظیم داعش کے توسط سے ہندوستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کا منصوبہ بنانے کے الزامات کے تحت گرفتار اللہ رکھا ابو بکر منصوری نامی ملزم کی ضمانت عرضداشت پر آج بحث مکمل ہوئی جس کے بعد خصوصی این آئی اے جج نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے معاملے کی سماعت ۱؍ جنوری تک ملتوی کردی۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 23:55:05
ریاستی حکومت نے ریاست کے بیشتر حصے کو خشک سالی سے متاثرہ قرار دیا ہے۔آج وزیر مالگزاری آر وی دیش پانڈے نے اعلان کیا کہ ریاست کے 175 میں سے 156 تعلقہ جات خشک سالی سے متاثرہ قرار دئے گئے ہیں۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 23:51:51
ریاستی کانگریس صدر دنیش گنڈو راؤ نے بی جے پی لیڈر امیش کتی کو چیلنج کیا ہے کہ وہ 24گھنٹے میں ریاست کی کانگریس جے ڈی ایس اتحاد حکومت کو گراکر دکھائیں یا سیاست چھوڑ دیں۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 22:09:58
طلبہ کے اندر تلاش وتحقیق کے جذبے کو فروغ دینے اور سائنسی تجربات کو راغب کرنے کے لئے محکمہ تعلیمات کی طرف سے انسپائرڈ ایوارڈ سائنسی نمائش کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 22:02:20
ملپے بندر سےسات مچھیروں کو لے کر گہرے سمندر میں ماہی گیری کے لئے نکلنے والی بوٹ’سورنا تریبھوجا‘ جو پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ہے ، دس دن گزر جانے کے بعد بھی اس کے تعلق سے کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 21:55:12
کے ایس آر ٹی سی کے قوانین کے مطابق بسوں میں سفر کے لئے جس فاصلے کا کرایہ 33روپے ہے اسی فاصلے کے لئے ساتھ میں کتا موجود ہوتوٹکٹ نہ لینے پر 400روپے جرمانہ بن جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy